ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا گانا ’نیئو لگدا‘ کرنے پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ممبئی میں منعقدہ ایک بڑے ایونٹ میں اپنی فلم کے آفیشل ٹریلر کی ریلیز کے موقع پر سلمان خان نے انکشاف کیا کہ گانے ’نیئو لگدا‘ کو مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
دیشا پٹانی کو نیم برہنہ لباس پہنے پر شدید تنقید کا سامنا
ممبئی: بھارتی اداکارہ اور ماڈل دیشا پٹانی کو نامناسب اور نیم برہنہ لباس پہننے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک نئی وڈیو وائرل ہے جس میں وہ ایک ریسٹورنٹ سے نکل رہی ہیں اور انہوں نے نامناسب لباس پہنا ہوا ہے۔ وڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہیں مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران اندھیرے کے باعث مین ہول میں گر گئی تھی، عائشہ عمر
لاہور: اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں دو مرتبہ خطرناک حادثوں کا شکار ہو چکی ہیں۔ حال ہی میں فریحہ الطاف کے ساتھ پوڈکاسٹ میں عائشہ عمر نے شوبز سمیت اپنی نجی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس دوران عائشہ نے بتایا مزید پڑھیں
جھومے جو ’رنکو‘ شاہ رخ خان نے پٹھان کے پوسٹر پر رنکو کی تصویر لگا دی
ممبئی: ’جھومے جو رنکو‘ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹر پر لگاتار 5 چھکے جڑنے والے رنکو سنگھ کی تصویر لگا دی۔ گجرات ٹائٹنز کے خلاف اتوار کی شب کھیلے جانے والے آئی پی ایل میچ میں کولکتہ کو آخری 5 بالز پر 28 رنز درکار تھے، مزید پڑھیں
سلمان خان کی ایکشن تھرلر فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹریلر جاری
ممبئی: مداحوں کا طویل انتظار ختم بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایکشن تھرلر کامیڈی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر میں سلمان خان اور پوجا ہیگدے کے درمیان مزاحیہ اور رومانوی نوک جھوک دکھائی گئی ہے۔ اس فلم میں بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے مزید پڑھیں
‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی
نیویارک: ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر سے کروڑوں ڈالرز کا بزنس کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو گیم ایڈاپشن پر مبنی فلم دی سُپر ماریو بروز کو مقامی و عالمی باکس آفس پر خوب پزیرائی مل رہی ہے فلم ریلیز مزید پڑھیں
شمعون اور جویریہ عباسی کی بیٹی کی شادی کا تقریبات کا آغاز ہوگیا، تصاویر وائرل
شکاگو: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کی ڈھولکی کی تصاویر شیئر کی ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے اپنی ڈھولکی مزید پڑھیں
شمعون عباسی نے شیری شاہ سے اپنی شادی کو خفیہ کیوں رکھا؟
کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ اداکارہ شیری شاہ سے شادی کے بعد ان کی زندگی بدل گئی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شیری شاہ سے شادی چھپانے سے متعلق سوال پر شمعون عباسی نے بتایا کہ انہیں نہیں لگتا کہ نجی زندگی سے جُڑی ہر بات کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں
ایک دل ہے کتنی بار جیتو گے! کنگ خان کی معذور مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
کولکتہ: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان نے اپنے ایک معذور مداح سے ملاقات کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل میں شاہ رُخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کو 81 مزید پڑھیں
بالی ووڈ میں بطور اداکار مجھے سنجیدہ نہیں لیا گیا، بوبی دیول کا شکوہ
ممبئی: بھارتی لیجنڈری اداکار دھرمندر کے بیٹے بوبی دیول کا کہنا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں بطور اداکار کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 54 سالہ بابی دیول کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے 28 سالہ کیرئیر میں کئی ناکامیاں دیکھیں مگر انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ مزید پڑھیں