کراچی: بدنام زمانہ قاتل جاوید اقبال پر بننے والی یاسر حسین اور عائشہ عمر کی فلم ’کُکڑی‘ کو سنسر بورڈ نے ریلیز کیلئےمنظوری دے دی۔ فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ نے گزشتہ ماہ سنسر بورڈ کی ہدایت پر فلم کا نام جاوید اقبال سے بدل کر ’کُکڑی‘ رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ فلمساز ابو علیحہ نے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور: پاکستان کرکٹ کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ شعیب ملک نے ایک نجی ٹی وی کو دیئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں مزید پڑھیں
عید پر کترینہ کیف کے خوبصورت لباس نے مداحوں کو خوش کردیا
ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوش کردیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو عید مبارک کیا اور ساتھ ہی اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ عید کے روایتی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں
حافظ آباد میں معروف اسٹیج ڈانسرعاشی قتل
حافظ آباد: حافظ آباد میں معروف اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نامعلوم شخص نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش گھر سے ملی مزید پڑھیں
سابقہ گرل فرینڈ کی سلمان خان کو شرارت آمیز تھپڑمارنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی ملاقات کی تازہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنگیتا بجلانی اپنے سابق بوائے فرینڈ سلمان خان کو شرارت آمیز تھپڑ لگاتی ہیں جس پر اداکار کے قہقہے بلند ہوتے ہیں۔ دونوں نے ایک مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے بلاک بسٹر ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں کام سے انکار کیوں کیا؟
ممبئی: بالی وڈ فلمساز راجو کمار ہیرانی اپنی بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ میں سنجے دت کی جگہ شاہ رخ خان کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس بلاک بسٹر پروجیکٹ کا مزید پڑھیں
مشکل وقت میں انوشکا ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا، ویراٹ کوہلی
ممبئی: ویراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں انوشکا شرما ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا۔ ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اہلیہ اپنے شوبز کیریئر میں اتار چڑھاؤ دیکھ چکی تھیں، کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے میں پریشانی میں منفی باتیں سوچتا، شاید حد سے زیادہ مزید پڑھیں
عید الفطر پر کون سی 5 پاکستانی فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں
پاکستان بھر میں آج عید الفطر کے موقع پر 5 فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں جس کے باعث سینماؤں میں گہماگہمی عروج پر ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری نے ماضی میں کئی شہرۂ آفاق اور سپرہٹ فلمیں دیں جن کا معترف پڑوسی ملک بھی رہا ہے تاہم کچھ برسوں سے پاکستانی فلم انڈسٹری روبہ زوال مزید پڑھیں
عید الفطر پر سارہ کا آداب، سلمان کا ویڈیو پیغام اور شاہ رخ کا انوکھا انداز
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سارہ علی خان نے آداب کہہ کر عید کی مبارک باد دی جب کہ امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور سلمان خان سمیت دیگر اداکاراؤں نے بھی اپنے اپنے انداز میں عید کی مبارک دی۔ بھارت میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ بالی ووڈ ستاروں نے بھی عید منائی اور اپنے مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کی شکایت کام کرگئی؛ ٹوئٹر نے بلیوٹک واپس دیدیا
ممبئی: ٹوئٹر نے رقم کی ادائیگی کے باوجود امیتابھ بچن کے اکاؤنٹ ہٹائے جانے والے تصدیقی علامت ’’بلیو ٹِک‘‘ کو دوبارہ بحال کردیا۔ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے جب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر خریدا ہے تب سے کئی متنازع فیصلوں کے باعث تنقید کی زد میں ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں