لاہور: اداکار فواد خان نے کام کی تعریف کرنے پر بھارتی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سپر اسٹار اداکار فواد خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں چاہنے والوں نے جتنا پیار دیا اور سراہا اس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جب آپ میرے کام کو پسند مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کیلیے خودکشی کا ڈراما حقیقت بن گیا
ممبئی: بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کے لیے خود کشی کا ڈرامہ حقیقت میں جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی کننڈا شوبز انڈسٹری کے اداکار سمپتھ جے رام کی موت سے متعلق ان کے قریبی دوست اور اداکار راجیش دھروا نے دعویٰ کیا ہے کہ سمپتھ جے رام نے بیوی سے معمولی جھگڑے مزید پڑھیں
کومل رضوی کا اپنے مایوں پر انڈین گانے پر ڈانس، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور سلیکون ویلی کے مالک علی اپل کے ساتھ نکاح کی خبریں رمضان کے آخری ایام میں مزید پڑھیں
عید پر کون سی پاکستانی فلموں کا باکس آفس پر راج رہا؟
کراچی: عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کو پاکستان میں فلموں کی ریلیز کیلئے مناسب ترین وقت تصور کیا جاتا ہے اور اس موقع پر فلموں کی ریلیز زیادہ منافع بخش بھی ہوتی ہے، پروڈیوسرز کو یہ دن فلموں کی ریلیز کیلئے اتنے پسند ہیں کہ گزشتہ سال ایک عید پر چھ فلمیں ریلیز مزید پڑھیں
منال خان نے منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ منال خان نے اپنے بہن ایمن خان کے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟۔ منیب بٹ نے وجہ بتادی۔ اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کے ساتھ نجی ٹی وی پر فیصل قریشی کے عید شو میں شرکت کی جہاں میزبان کے مزید پڑھیں
شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا
کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا۔ عید الفطر کے موقع پر شہروز سبزواری اپنی اہلیہ اور والدین کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے رابعہ انعم کے عید پروگرام میں شریک ہوئے۔ پروگرام کے دوران شہروز نے مزید پڑھیں
انوپم کھیر کے پوچھنے پر انیل کپور نے اپنی جوانی کا ’راز‘ بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار انوپم کھیر نے ساتھی فنکار اور قریبی دوست انیل کپور سے ان کی جوانی کا راز پوچھ لیا۔ انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر اپنے بہترین دوست اور پڑوسی انیل کپور کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جو سب کی وجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں انیل کپور مزید پڑھیں
محب مرزا کو صنم سعید کے ساتھ عید کی تصاویر پر ٹرولنگ کا سامنا
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار محب مرزا کو صنم سعید سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں محب مرزا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے شادی کا انکشاف کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا تھا تاہم اس خوبصورت جوڑی کو شادی کے بعد ٹرولنگ کا مزید پڑھیں
متنازع مصنف طارق فتح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین متنازع مصنف طارق فتح 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور اسلام مخالف بیانات کیلئے مشہور کینیڈین مصنف اور نامہ نگار طارق فتح طویل علالت کے بعد پیر کو ٹورنٹو میں انتقال کر گئے۔ ٹوئٹر پر ان کی بیٹی نتاشا فتح نے اپنے مزید پڑھیں
ڈرگ اسمگلنگ ؛ بالی وڈ اداکارہ کو شارجہ جیل بھیج دیا گیا
شارجہ: بالی وڈ اداکارہ کرشن پریرا کو ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل بھیج دیا گیا جبکہ ان کے سامان میں منشیات رکھنے کے الزام میں دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ممبئی کرائم برانچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر پھنسایا گیا ہے اور ایک کتے پر لڑائی کی وجہ سے ان مزید پڑھیں