ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان راگھؤ چڈا سے منگنی کی تقریب 13 مئی کو نیو دہلی میں منعقد ہوگی۔ بھارتی میڈیا نے اس خبر کو اداکارہ کے ترجمان سے کنفرم کیا ہے اور دونوں کے درمیان ریلیشن شپ کی خبریں مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھے جانے کے بعد سامنے آئی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔ ’تو جھوٹی میں مکار‘ کو آٹھ مارچ کو ریلیز کیا گیا اور فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا اب فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی کس صورت انڈسٹری چھوڑ سکتے ہیں؟ اداکار نے بتا دیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ وہ ایک جیسے اسٹیریو ٹائپ کردار ادا کرنے بجائے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنا پسند کریں گے۔ اپنی نئی فلم ’جوگیرا سارا را را‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر اداکار نے فلم انڈسٹری میں اپنے شوبز کیریئر کے متعلق کھل کر گفتگو کی ہے۔ مزید پڑھیں
علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی
ٹورنٹو: پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوگ غلط خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور میڈیا کو بھی خبر نشر کرنے سے پہلے تحقیق کرلینی چاہیے۔ گلوکار نے ویڈیو مزید پڑھیں
’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کی وجہ کون ہیں؟ سلمان خان نے سب بتادیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کا کریڈٹ لینے انکار کرتے ہوئے فلم کی کامیابی کا حقدار کاسٹ اور ٹیم کو قرار دیا ہے۔ سلمان خان بالی وڈ میں انتہائی مقبول ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے اور انہوں نے ’پٹھان‘ مزید پڑھیں
آریان خان کا برانڈ لانچ، مہنگے کپڑوں پر مداح آپے سے باہر ہوگئے
ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے اپنے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا جسے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اداکار کے مداح اس برانڈ کے شدت سے منتظر تھے کیوں کہ اس کی تشہیری مہم شاہ رخ خان نے خود چلائی اور وہ اس کے برانڈ ایمبیسڈر تھے۔ #DyavolX مزید پڑھیں
عامر خان کی ’لال سنگھ چڈا‘ کیوں ناکام ہوئی؟ انوپم کھیر نے وجہ بتادی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انوپم کھیر نے عامر خان کی میگا فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کی وجہ بتائی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انوپم کھیر نے فلم کی ریلیز کے تقریباً ایک برس بعد اس پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ اگر فلم عظیم ہوتی تو اسے مزید پڑھیں
یو اے ای میں خود کو انڈیا سے زیادہ محفوظ خیال کرتا ہوں، سلمان خان
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ انڈیا میں قتل کی دھمکیاں ملنے باوجود یو اے ای میں خود کو محفوظ خیال کرتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ سیکورٹی ہونا، غیر محفوظ رہنے سے بہتر ہے اور قتل کی دھمکیوں کے بعد اب ان کیلئے ممکن نہیں مزید پڑھیں
قتل کی دھمکیوں سے مجھے خود بھی ڈر محسوس ہوتا ہے، سلمان خان
ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کی پے در پے دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے قتل کی متعدد دھمکیاں ملی ہیں اور ممبئی پولیس نے اداکار کی حفاظت کیلئے انہیں سیکورٹی دی ہوئی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں
کرینہ کپور ایک بار پھر اجے دیوگن کی ’لیڈی سنگھم‘ بننے کیلئے تیار
ممبئی: بھارتی فلمساز روہت شیٹی کی مشہور فرنچائز ’سنگھم‘ کے اگلے پارٹ میں ایکشن اداکار اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور نظر آئیں گی۔ روہت شیٹی نے پچھلے برس دسمبر میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ دیپیکا پڈوکون لیڈی سنگھم کی صورت میں نظر آئیں گی جبکہ اب نئی اطلاعات کے مطابق کرینہ کپور مزید پڑھیں