کراچی: معروف اینکر اور پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین (مرحوم) کی ایک خواہش تھی جو پوری نہیں ہوسکی۔ عامر لیاقت حسین کی پوری نہ ہونے والی خواہش کے حوالے سے ساتھی اداکار اور ہوسٹ سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ترکی: مذہب پر لطیفہ سنانے پر گلوکارہ پر پابندی عائد
استنبول: دینی مدارس سے متعلق نامناست لطیفہ سنانے پر ترکی کی پاپ گلوکارہ گلسن بیرکتار پر 10 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ استنبول کی ایک عدالت نے ترکی میں دینی مدارس کا مذاق اُڑانے کے جرم میں ترک پاپ مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی افواہوں پر خاموش کیوں رہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا
ممبئی: معروف اداکار نوازالدین صدیقی بالی ووڈ کے سنجید اداکاروں میں سے ایک ہیں تاہم انہوں نے حال ہی میں خود سے متعلق افواہوں پر خاموش رہنے کی وجہ بتائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں پر بات کی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
صنم جنگ نے اداکاری کی دنیا میں کیسے قدم رکھا؟
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا۔ حال ہی میں صنم جنگ ایکسپریس ٹی کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئی جہاں اُنہوں نے انکشاف کیا کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے کیلئے مسترد کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں
شمعون عباسی اپنی شادیوں پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے
لاہور: اداکار شمعون عباسی نے اپنی شادیوں پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں پاکستان شوبز کی اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے اداکار شمعون عباسی نے ایک انٹرویو میں خود پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ان کے والد نے مزید پڑھیں
کیا سلمان خان ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ میں جلوہ افروز ہوں گے؟
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مارول اسٹوڈیوز کی نئی فلم ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ کے بارے میں مداحوں کو تجسس میں ڈالا دیا۔ سوشل میڈیا پر مارول انڈیا کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی سپراسٹار سلمان خان گارڈین آف گلیکسی فلم سیریز کے مقبول کردار ’’گروٹ‘‘ کا مشہور مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے فین کا ہاتھ جھٹک دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ائیرپورٹ پر سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے فین کا ہاتھ جھٹک دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ خان ائیرپورٹ سے باہر نکلے تو ایک مداح نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی۔شاہ رخ مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑہ میٹ گالا میں پہنا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی
نیویارک: اداکارہ پریانکا چوپڑہ نیویارک میں منعقد میٹ گالا میں پہننے والا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑہ نے میٹ گالا میں جو نیکلس پہنا اس میں 11 اعشاریہ 3 قیراط کا نیلے رنگ کا ہیرا جڑا ہوا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق نیکلس کی قیمت 25 ملین ڈالر ہے مزید پڑھیں
بھارت میں الیکشن سے قبل اسلام مخالف متنازع فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ کی ریلیز
کراچی: بھارت میں الیکشن سے قبل اسلام مخالف فلم دی کیرالا اسٹوری کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں جس کی ریلیز کو روکنے کیلئے عدالت میں درخواست زیرِ التوا ہے۔ بالی ووڈ کی مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے کیلئے بنائی گئی فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ 5 مئی کو بھارت کے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے مزید پڑھیں
پولیس نے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کا کنسرٹ رکوادیا
بھارتی شہر پونے میں پولیس نے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد کنسرٹ جاری رکھنے پر بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کا میوزک شو بند کرادیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس افسر اسٹیج پر واک کرتے ہوئے اے آر رحمان اور دیگر فنکاروں مزید پڑھیں