بھارتی اداکارہ گوہر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بھارتی اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مشہور بھارتی ٹی وی شو بگ باس کی سابقہ اُمیدوار گوہر خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ ان کے ہاں بیٹے نے جنم لیا ہے۔ گوہر خان نے بیٹے کی پیدائش پر خدا کا شکر مزید پڑھیں

تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ کا ڈرامے کے پروڈیوسر پر جنسی ہراسگی کا الزام

ممبئی: بھارتی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ٹی وی ڈرامے تارک مہتا کا اُلتا چشمہ کی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے ڈرامے کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی سمیت دو افراد پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مزید پڑھیں

راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں اُتر آئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے بھی پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں۔ راکھی ساونت نے اپنے ٹِک ٹاک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اُٹھو پاکستانیوں جاؤ، مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون بطور ’گلوبل اسٹار‘ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

نیویارک: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون بطور ’گلوبل اسٹار‘ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔  اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ نے خوشی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری میں میگزین کے سرورق کی تصویر شیئر کی اور لکھا ’آئیکونک‘۔ دیپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کی پوسٹ کو دوبارہ مزید پڑھیں

سہیل خان کا اپنے بھائی سلمان خان کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کا عندیہ

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے بھائی سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔  سہیل خان نے حال ہی میں یاسمین کراچی والا کے پائیلیٹ اسٹوڈیو کی تقریب میں شرکت کی جہاں نے انہیں انکشاف کیا کہ وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے جو ممکنہ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ انٹرنیشل فیشن برانڈ گُچی کی پہلی انڈین گلوبل ایمبیسڈر بن گئیں

  لندن: عالیہ بھٹ انٹرنیشل فیشن برانڈ گُچی کی پہلی انڈین گلوبل ایمبیسڈر بن گئیں۔  انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر دیتے ہوئے اداکارہ نے کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے لکھا کہ مجھے گُچی کو نہ صرف انڈیا بلکہ عالمی اسٹیج پر پیش کرنے کا اعزاز ملا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

علی فضل ہالی وڈ فلم ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشل پریمیئر میں شریک ہوں گے

روم: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ’فاسٹ اینڈ فیوریس سیون‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے انڈین اداکار علی فضل فاسٹ سیریز کی دسویں فلم کے انٹرنیشل پریمیئر میں شرکت کریں گے۔  علی فضل کو روم میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے اور وہ فلم کی اسٹار کاسٹ ون مزید پڑھیں

’پانی دا بلبلہ‘ گانے سے شہرت پانے والے گلوکار یعقوب عاطف انتقال کر گئے

لاہور: ’پانی دا بلبلہ‘ گانے سے شہرت پانے والے نامور اداکار و گلوکار یعقوب عاطف 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، یعقوب عاطف بلبلہ فالج کا شکار تھے اور گزشتہ 2 ماہ سے ان کا علاج چل رہا تھا۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد گڑھی شاہو کے قبرستان مزید پڑھیں

آریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج

 ممبئی: بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو گرفتار کرنے والے اینٹی نارکوٹکس افسر سمیر وانکھیڈے کے خلاف کرپشن کا کیس درج کرلیا۔  سی بی آئی کے مطابق سمیر وانکھیڈے اور دیگر اہلکاروں نے آریان خان کو منشیات کیس میں نہ پھنسانے پر 25 کروڑ کی رشوت طلب کی مزید پڑھیں

اہلیہ شاداب خان کے حجاب کو بُرا بھلا بولنے پر شاہ تاج خان تنقید کی زد میں

  کراچی: پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی اہلیہ ملائکہ ثقلین کے حجاب کو بُرا بھلا بولنے پر شاہ تاج خان پر مداحوں کی طرف سے کافی تنقیدیں ہورہی ہیں۔ شاہ تاج خان ایک مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا پر اثرورسوخ کیلئے جانی جاتی ہیں۔ وہ ایک نجی چینل کے شو ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ مزید پڑھیں