فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم ’فاسٹ ایکس‘ ریلیز کیلئے تیار

نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم ’فاسٹ ایکس‘ آئندہ ہفتے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ ایکس میں فاسٹ اینڈ فیوریس کے آنجہانی اسٹار پال واکر کی بیٹی میڈو واکر ایک مختصر کردار ادا کرتے ہوئے فلمی دنیا میں ڈیبیو کریں گی۔ فلم میں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کا سُن کر آپے سے باہر ہوگیا تھا، ناصر خان جان

  کراچی: سوشل میڈیا پر اپنی مضحکہ خیز ویڈیوز سے شہرت پانے والے ناصر خان جان نے کہا ہے کہ میں عمران خان کی گرفتاری کا سُن کر آپے سے باہر ہوگیا تھا اور سامان پھینکنے والی وائرل ویڈیو میں میرا ردعمل بالکل سچا تھا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر مزید پڑھیں

عادل میرے قتل کا منصوبہ بنارہا ہے، راکھی ساونت

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر عادل خان اُنہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے کہا کہ میسور جیل میں قید عادل مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس نے ایک شوٹرکو مجھے مارنے کی سُپاری دی ہے۔ مزید پڑھیں

معروف اداکار و ڈرامہ نویس شعیب ہاشمی آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپرد خاک

 لاہور: نامور شاعر فیض احمد فیض کے داماد، ممتاز اداکار، ڈرامہ نویس اور پروفیسر شعیب ہاشمی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ماڈل ٹاؤن لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شعیب ہاشمی  طویل علالت کے بعد پیر کو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، مرحوم کی نماز جنازہ ماڈل ٹاون مزید پڑھیں

سینئر سندھی اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں

کراچی: سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں۔ شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئیں تھیں۔ اداکارہ کو علاج کیلئے کراچی کے سرکاری اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جبکہ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

معروف اداکار و ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی چل بسے

لاہور: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار، ڈرامہ نویس اورپروفیسرشعیب ہاشمی انتقال کر گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منیزہ ہاشمی، سلیمہ ہاشمی اور دیگر اہل خانہ سے شعیب ہاشمی کی وفات پر ہمدردی اور رنج وغم کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

فلم ’سُپر پنجابی‘ کی لاہور میں خصوصی اسکریننگ، نامور فنکاروں کی شرکت

لاہور: طنزومزاح سے بھرپور نئی فلم ’سپر پنجابی‘ کا خصوصی شو لاہور کے مقامی سینما ہال میں دکھایا دیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت نامور فلمی ستاروں نے شرکت کر کے شو کو چار چاند لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق فلم سپر پنجابی کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں چرچے، فلم بین افتخار ٹھاکر، مزید پڑھیں

شوبز اداکاروں میں شرح طلاق زیادہ کیوں ہوگئی ہے؟ عائشہ عمر نے بتا دیا

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر اور کرن ملک نے شوبز سے وابستہ جوڑوں میں شرح طلاق کے اضافے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں عائشہ عمر اور کرن ملک ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز کے متعدد مسائل سمیت شرح طلاق کے حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ عائشہ عمر مزید پڑھیں

اداکار عماد عرفانی کا کمسن بیٹا انتقال کر گیا

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی انتقال کر گیا۔ ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار عماد عرفانی کے کمسن بچے کے انتقال کی خبر ان کی قریبی دوست شانزے شیخ نے سوشل میڈیا پر دی۔ انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر عماد عرفانی کے بیٹے زاویار عرفانی کے انتقال کی خبر شیئر مزید پڑھیں

امیتابھ بچن ممبئی کے ٹریفک سے تنگ آکر اجنبی سے لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن ممبئی کے ٹریفک سے تنگ آکر اجنبی شخص سے لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں موٹر سائیکل پر ایک شخص کے ساتھ سوار دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکار نے اس تصویر کے کیپشن میں لفٹ دینے والے مزید پڑھیں