ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما اپنے مداحوں کو متاثر کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے اور انٹرنیشنل مدرز ڈے پر بھی انہوں نے ایسا ہی کچھ کیا ہے۔ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر کرکٹر نے انسٹاگرام پر اپنی بیوی، ماں اور ساس کی ایسی تصاویر پوسٹ کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ پر اپنا سامان بھول گئیں
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی ائیرپورٹ پر اپنا سازو سامان بھول گئیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جیکولین اپنے کسی نئی پراجیکٹ کیلئے ممبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہورہی تھیں تاہم اداکارہ میڈیا کو دیکھ کر ان کے سوالات سے بچنے کیلئے تیزی سے ائیرپورٹ کے اندر چلی گئیں۔ کچھ دیر بعد مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر، پریانکا چوپڑا بھی پہنچ گئیں
دہلی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ان کے سیاسی رہنما دوست راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں کناٹ پیلس کے کپور تھلہ ہاؤس میں پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تھلہ مزید پڑھیں
بھارتی فلم ساز نے عمران خان پر اُن کی فلم کا گانا چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا
ممبئی: بھارتی فلم ساز وویک اگنی ہوتری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بالی ووڈ کی فلم کا گانا چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ وویک اگنی ہوتری نے ٹوئٹر پر عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کی ویڈیو پر مزید پڑھیں
رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی
لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دے دی۔ حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے رانا ثنا کو انٹرنیٹ بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ حریم نے اپنی ٹوئٹ رانا ثنا اللہ کو ٹیگ کرتے مزید پڑھیں
میاں امجد فرزند نے پنجاب فلم سنسر بورڈ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین میاں امجد فرزند نے ذاتی مصروفیات کی بناء پر پنجاب فلم سنسر بورڈ کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ توقیر ناصر کو بھجوادیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں اور پاکستان فلم مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ بنگلادیش میں ریلیز، سینماؤں پر مداحوں کا رش
ممبئی / ڈھاکا: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو دیکھنے کیلئے بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا کے سینماؤں کے باہر رش لگ گیا۔ میگا بجٹ اور میگا کاسٹ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جو پچاس برس کے وقفے کے بعد بنگلادیش میں ریلیز ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
ملک میں جاری سیاسی بحران پر عاصم اظہر اور عبدالحنان کے گانوں کی ریلیز ملتوی
لاہور: ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے پاکستانی گلوکاروں عاصم اظہر اور عبدالحنان نے اپنے گانوں کی ریلیز ملتوی کردی۔ عاصم اظہر ایک خاتون گلوکارہ کے ساتھ اپنا گانا پیش کرنے والے تھے لیکن ملک میں جاری بحرانی صورتحال کی وجہ سے وہ گانے کیلئے کسی قسم کی تشہیری مہم کے حق میں نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور انڈین سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی ہوگئی
نئی دلی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی ہوگئی۔ اداکارہ اور راگھو چڈھا کی منگنی دہلی کے کپورتھلا ہاؤس میں منعقدہ ہوئی جس میں پرینیتی کی کزن سپراسٹار پریانکا چوپڑ نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں 150 کے قریب مہمانوں نے شرکت کی جس میں بھارت کے سابق وزیر خزانہ چدمبرن، مزید پڑھیں
رنویر اور عالیہ میں خود کو اور ہیما مالنی کو دیکھتا ہوں، دھرمیندر
ممبئی: دھرمیندر نے کہا ہے کہ وہ جب بھی رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں اپنی اور ہیما مالنی کے ساتھ کی یاد آتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کو بہترین آن اسکرین ساتھی اداکار کے طور پر مداحوں کی جانب سے کافی سراہا جاتا ہے۔ بالخصوص مزید پڑھیں