ارمینا خان نے اپنی بیٹی کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ارمینا رانا خان نے اپنی شیر خوار بیٹی کی پہلی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ ارمینا رانا خان پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی کام کرچکی ہیں اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیلی وی اسکرین سے غائب ہیں جس کی وجہ انکی توقعات مزید پڑھیں

عرفی جاوید سے متاثر ہوکر نوجوان کی عجیب و غریب حرکت

بہار: بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید اپنے نامناسب فیشن سینس کے باعث اکثر ہی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اب انکی نقل میں ایک نوجوان نے بھی انکے جیسا لباس پہن لیا جس پر اسکا مذاق بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے مزید پڑھیں

فواد خان کا اہلیہ کو تھائی لینڈ میں برتھ ڈے پارٹی کا سرپرائز

  کراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار و گلوکار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کی سالگرہ منانے کیلئے تھائی لینڈ میں قریبی دوستوں کے ساتھ سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا۔ صدف فواد خان کی سالگرہ کی تقریب میں اداکار احمد علی بٹ اور ان کی اہلیہ، فلمساز نینا کاشف اور عمارہ حکمت، سٹرنگز کے مزید پڑھیں

نیٹ فلکس کا پاسورڈ شیئر کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کیلیفورنیا: اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس نے اکاؤنٹ کو فیملی ممبر کے علاوہ کسی اور فرد کے ساتھ شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نیٹ فلیکس کے پاس ورڈ شیئر کرنے پر پابندی سے پلیٹ فارم کے بہت سے مفت صارفین کو مایوسی ہوئی ہے۔ کمپنی نے بیان میں کہا کہ نیٹ فلیکس کا اکاؤنٹ ایک فیملی مزید پڑھیں

امریکی نژاد معروف سوئس گلوکارہ 83 برس کے عمر میں چل بسیں

زیورخ: امریکی نژاد سوئس گلوکارہ، ڈانسر اور اداکارہ ٹینا ٹرنر 83 برس کی عمر میں چل بسیں۔ گلوکارہ کے ترجمان نے ٹینا ٹرنر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھیں اور سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کے قریب اپنے گھر میں انتقال کرگئیں۔ ٹرنر کا شمار راک کے عظیم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اداکار راشد محمود کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

 لاہور: حکومت پنجاب نے صدارتی ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار راشد محمود کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے تمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔ حکومت پنجاب نے صدارتی ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار راشد محمود کی بیماری کا نوٹس لے لیا، صوبائی وزیر عامر میر نے وزارت اطلاعات و نشریات کو سینئر اداکار کا علاج سرکاری خرچ پر مزید پڑھیں

رام چرن نے G-20 کانفرنس میں اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کا اشارہ دے دیا

 ممبئی: بھارتی بلاک بسٹر ’آرآرآر‘ کے میگا اسٹار رام چرن  بھارت کے آسکر ایوارڈ جیتنے کیلئے شہ سرخیوں پر تھے اب انہوں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے موقع پر اپنے ہالی وڈ ڈیبیو کا اشارہ دیا ہے۔  ایک انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا  ’’میں انڈیا کو مزید دریافت کرنا چاہتا ہوں اور اگر ہالی وڈ کے مزید پڑھیں

’حلیمہ سلطان‘ بولڈ لباس پہننے پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پیرس: شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔  ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے  انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی کیپشن میں کینز فلم فیسٹیول کا ہیش ٹیگ استعمال مزید پڑھیں

صفدر ملک کو ’سپر پنجابی‘ اور اسلم حسن کو ’دوڑ‘ کیلئے بہترین پروڈیوسر کے ایوارڈ مل گئے

 لاہور: سینئر فلم پروڈیوسر صفدر ملک کو فلم انڈسٹری میں اپنی خدمات پر نئی پنجابی فلم ’سپر پنجابی‘ کے لئے بہترین پروڈیوسر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام تقریب میں اردو فلم ’دوڑ‘ کے پروڈیوسر اسلم حسن کو بہترین پروڈیوسر، وسیم علی کو بہترین ولن اور مزید پڑھیں

عدالت نے جیکولین فرنینڈس کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی

نیو دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ جیکولین فرنینڈس پر کروڑوں کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے اور کیس کے مرکزی ملزم سکیشن چندر شیکھرا کے ساتھ ان کے تعلقات تھے۔ بھارتی اداکارہ نے عدالت میں درخواست کی تھی کی آئیفا مزید پڑھیں