ابو ظہبی: آئیفا ایوارڈز کے موقع پر بھارتی اداکار وکی کوشل کو سلمان خان کے گارڈ کی طرف دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا میں بہت ہنگامہ گرم ہوا، اب اس ویڈیو پر وکی کوشل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بالی وڈ ایکٹر کا کہنا تھا کہ چیزیں اس مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا
نیویارک: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ 2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری میں گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔ Pakistani singer arooj aftab…… Urdu singer arooj مزید پڑھیں
پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا
کراچی: وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی نوٹس لینے پر مجبور کردیا۔ سوشل میڈیا پر ڈرامے کی ایک پرومو ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہاج اور یمنا کے درمیان تشدد کے مناظر نے لوگوں کو برانگیختہ کردیا۔ صارفین کی طرف سے شدید مزید پڑھیں
نورا فتیحی نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے بچنے کا نسخہ بتادیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو اکثر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے اور وہ اس ٹرولنگ کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں اس پر انہوں نے خصوصی بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹرول کرنے والوں پر اپنی توانائی خرچ نہیں کرنی مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکار علی عباس کا نیا گانا ’سوچیں گے‘ ریلیز کردیا گیا
لاہور: پاکستانی گلوکار علی عباس نے اپنا نیا گانا ’سوچیں گے‘ ریلیز کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پلاک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلوکار نے بتایا کہ گانے کی شوٹنگ دبئی میں کی گئی، اس کے ڈائریکٹر سکھ جی، میوزک ڈائریکٹر براؤن بروز، شاعرہ پریت اور ڈی او پی شہزادہ گل ہیں جبکہ گانے میں ماڈلنگ مزید پڑھیں
سلمان خان ریئلٹی شو ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن 2 کی میزبانی کریں گے
ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان ایک لمبے عرصے سے انڈیا کے سب سے بڑے ریئلٹی شو بگ باس کی میزبانی کررہے ہیں اور اب اس خبر کی تصدیق ہوگئی ہے کہ وہ ’بگ باس او ٹی ٹی 2‘ کی بھی میزبانی کریں گے۔ ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن ون کی میزبانی کرن جوہر نے مزید پڑھیں
دیپیکا اور کترینہ نے ’پٹھان ورسز ٹائیگر‘ کیلئے شاہ رخ اور سلمان کو جوائن کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف نے میگا کاسٹ فلم ’پٹھان ورسز ٹائیگر‘ کیلئے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو جوائن کرلیا۔ دیپیکا نے بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا ہے جبکہ کترینہ کیف ’ٹائیگر‘ سیریز میں سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرچکی مزید پڑھیں
کیا سنجے لیلا بھنسالی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کو ری شوٹ کررہے ہیں؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ اپنے اعلان کے ساتھ ہی شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ڈائریکٹر بعض مناظر کی دوبارہ عکسبندی کرارہے ہیں۔ مناظر کی دوبارہ عکسبندی کی خبروں کے بعد یہ افواہیں بھی گرم مزید پڑھیں
عامر خان کی فاطمہ ثناء شیخ کے ہمراہ ’پیکل بال‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی اپنی مبینہ گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر خان اور فلم دنگل میں ان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کی ایک دوسرے کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکار منوج باجپائی کے اثاثوں کی مالیت کتنے کروڑ ہے؟
ممبئی: بھارتی اداکار منوج باجپائی نے اپنے کُل مالی اثاثوں کی مالیت میڈیا کو بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی کئی فلموں میں ویلن کا کردار نبھا کر شہرت حاصل کرنے والے اداکارہ منوج باجپائی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران اپنے اثاثوں کی مالیت کا انکشاف کر دیا۔ ایک حالیہ مزید پڑھیں