خلیل الرحمٰن قمر کے آئندہ ڈرامے’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ کے مرکزی اداکاروں کے نام سامنے آگئے

  کراچی: نامور ڈارمہ نگار خلیل الرحمان قمر کے آئندہ ڈرامے ’’ میں منٹو نہیں ہوں‘‘ کے مرکزی اداکار اور اداکارہ کے نام سامنے آگئے۔ ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ مختلف وجوہات کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے جو جلد ہی ناظرین کیلئے پیش کیا جائے گا، ڈرامے میں مہوش حیات اور پھر مایا علی کے کام مزید پڑھیں

سفینہ شاہ نے مس پاکستان 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

 لاہور: ماڈل سفینہ شاہ نے پاکستان کی سب سے خوبصورت خاتون ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لاہور کے مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں مس پاکستان، مسز پاکستان، مس ٹرانس پاکستان، مس پاکستان اوورسیز، مس پاکستان یونیورسل، مس پاکستان گلوبل، مس پاکستان یونیورس اور مس پاکستان سپریم کا انتخاب کیا گیا۔ تقریب میں نامور مزید پڑھیں

گھر میں کام کرنے والی خاتون نے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی

  کراچی: سینئر پاکستانی اداکار قیصر نظامانی نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قیصر نظامانی نے بتایا کہ ہمارے گھر میں کوئی ماسی نہیں ہے بلکہ میں، فضیلہ اور دیگر مزید پڑھیں

اکشے کمار کے LED والے منفرد ڈیجیٹل بیگ سے مداح حیران، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کے ایل ای ڈی والے منفرد ڈیجیٹل بیگ نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔  اداکار کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنے کندھوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے والا بیگ پہنے ہوئے ہیں جس کی مالیت 35000 انڈین روپے بتائی جارہی ہے۔ اچھوتے اور منفرد ڈیزائن مزید پڑھیں

عاصم اظہر نے اپنا نیا گانا ’بھلیا‘ ریلیز کردیا

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر نے اپنا نیا گانا ’بھلیا‘ ریلیز کردیا جس میں شائے گل نے ان کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔  ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں گانے کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے گلوکار نے تفصیلات شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے پانچ برس قبل یہ گانا لکھا تھا۔ BULLEYA IS مزید پڑھیں

ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں کچرے کے ڈھیر لگنا شروع، کنگنا رناوٹ پھٹ پڑیں

ممبئی: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے زیریں کمیپ میں آنے والے مہم جو چوٹی پر جانے سے پہلے اپنے پیچھے کچرا چھوڑنے لگے ہیں جس پر بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوٹ نے غصے کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں ماؤنٹ مزید پڑھیں

مرکزی فلم سینسر بورڈ میں پہلی مرتبہ خاتون چیئرپرسن تعینات کردی گئی

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون رئیسہ عادل کو مرکزی فلم سینسر بورڈ کے چیئرپرسن کے عہدے پرتعینات کردیا ہے۔ نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کر تے ہوئے رئیسہ عادل کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کی فلم انڈسٹری روز بروز ترقی کررہی ہیں، ہم ملک میں تیار مزید پڑھیں

بیوی کے مقابلہ حسن ہارنے پر شوہرنے فاتح سے تاج چھین لیا

برازیلیا: مقابلہ حسن میں بیوی کو پہلی پوزیشن نہ ملنے پر شوہر آپے سے باہر ہوگیا اور فاتح خاتون سے تاج چھین کر زمین پر پٹخ دیا۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برازیل میں مقابلہ حسن کے دوران فائنل میں پہنچنے والی نتھالی بیکر اور ایمانیولی بیلینی میں سے کسی ایک کو تاج مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو ’مودی اور انڈین پارلیمنٹ‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی

نئی دہلی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو انڈین پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ اور وزیراعظم مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی۔  اداکار نے ایک نئی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انڈین حکومت اور پارلیمنٹ کی نئی بلڈنگ کی تحسین کے ساتھ حب الوطنی کے جذبات کو بھی بیان کیا ہے۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں

سلمان خان کے فلم ’چیمپئنز‘ میں کام کرنے سے انکار پر عامر خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے انکار کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلم ’چیمئنز‘ رنبیر کپور کو آفر کی ہے۔  عامر خان نے 2022 میں اعلان کیا تھا کہ وہ ایک ہسپانوی فلم ’چیمپئنز‘ کا ری میک بنارہے ہیں جس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کریں گے، سلمان خان نے مزید پڑھیں