شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘، جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، اس کا ٹریلر کل (10 جون کو) ریلیز کیا جائے گا۔  اداکار نے فلم کے ایک مختصر سے متحرک پوسٹر کے ساتھ ٹویٹر پر ٹریلر ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا، پوسٹر میں اداکار کا کردار مزید پڑھیں

کرن جوہر نے اپنی شوبز زندگی کا سب سے بڑا ’پچھتاوا‘ مداحوں کو بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے معروف فلمساز اور پروگرام میزبان کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ گفتگو میں زندگی کا سب سے بڑا ’پچھتاوا‘ شیئر کیا ہے۔  فلمساز نے انسٹاگرام تھریڈ پر مداحوں کے ساتھ گفتگو کا ایک مختصر سیشن رکھا اور لکھا کہ وہ دس منٹ کیلئے ہر قسم کے مناسب سوال مزید پڑھیں

اکشے کمار کی نئی سنسنی خیز فلم کا مختصر ٹیزر جاری، مداح پرجوش

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائے گاڈ‘  کے پارٹ ٹو کا مختصر ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔  انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو کے ساتھ اداکار نے اعلان کیا کہ فلم کا تفصیلی ٹیزر 11 جولائی کو ریلیز ہوگا جبکہ ’اوہ مائے گاڈ‘ 11 اگست کو سینما مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کا خاتون مداح سے سینما میں تھپڑ کھانے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اور لیجنڈری امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک خاتون مداح سے سینما میں تھپڑ کھا چکے ہیں۔  اداکار کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بتاتے ہیں کہ خاتون کو 2002 کی فلم ’شرارت‘ میں ان کی اداکاری مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کے ڈیجیٹل رائٹس کا سب سے بڑا سودا ہوگیا

بالی ووڈ ہدایت کار راجکمار ہیرانی اور کنگ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کے ڈیجیٹل حقوق 155 کروڑ روپے میں نیلام ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی 22 دسمبر 2023 کو بڑی اسکرین پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے تاہم فلم کی ریلیز سے قبل ہی مزید پڑھیں

سارہ علی خان کی رکشے میں سفر کرنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ممبئی میں رکشہ میں سفر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر تیزی سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’’ممبئی کی ایک سٹرک پر ٹریفک جام ہے جہاں سارہ مزید پڑھیں

امیتابھ نے ایک بار ہاتھ باندھ کر قرضہ لوٹانے کی یقین دہانی کرائی، انجان سری واستو

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انجان سری واستو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ہاتھ باندھ کر انہیں کہا کہ وہ ان کے ادھار کے پیسے جلد لوٹادیں گے۔  ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے 80 اور 90 کی دہائیوں کے ان واقعات کا ذکر کیا مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی امریکی ویب سیریز ’سائیٹیڈل‘ مشکلات میں پھنس گئی

لاس اینجلس: ایمازون کی چیف ایگزیکٹیو اینڈی جیسی نے اپنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے کچھ پروگراموں کی لاگت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جس میں پریانکا چوپڑا کی ویب سیریر ’سائیٹیڈل‘ سرفہرست ہے۔  بھارتی سپراسٹار اور رچرڈ میڈن کی کاسٹ پر مشتمل سیریز کو فلمی نقادوں اور شائقین کی طرف سے اچھا فیڈ مزید پڑھیں

مہوش حیات نے برطانیہ سے اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کردی

  لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے ہالی وڈ کی مس مارویل سیریز میں شاندار کام کرنے کے بعد ذاتی پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کا کیا ہے۔  انسٹاگرام پر اپنی کمپنی کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ وہ اپنی کمپنی کے ذریعے مغربی میڈیا میں پاکستان اور مسلمانوں کے درست مزید پڑھیں

عاشر وجاہت اور رومیصہ خان کی فلم ’جون‘ 14 جولائی کو ریلیز ہوگی

 لاہور: اداکار عاشر وجاہت اور رومیصہ خان کی فلم ’جون‘ (John)  14 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ رومیصہ ایک معروف ٹک ٹاکر ہیں اور عاشر وجاہت معروف ڈائریکٹر وجاہت رؤف کے بیٹے ہیں اور دونوں کی بڑے پردے کے لیے یہ پہلی فلم ہے۔ لاہور میں عاشر وجاہت نے رومیصہ خان اور رضا مزید پڑھیں