کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے جواب میں دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے۔ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایکسپرس ٹی وی کے پروگرام ’’دی ٹاک ٹاک شو‘‘ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں دو بلاک بسٹر ڈراموں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی
ممبئی: بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ایک ’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ سومی علی نے سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ میں بغیر کسی کا نام لیے کہا کہ تم مزید پڑھیں
سدھو موسے والا کے قاتل لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت خراب
لدھیانہ: بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی کو تیز بخار، قے اور معدے کی تکلیف کے باعث بھٹنڈا جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ لارنس بشنوئی کو اسمگلنگ کیس میں کل عدالت میں پیش ہونا مزید پڑھیں
فراڈ کیس میں امیشا پٹیل کی عدالت میں پیشی
رانچی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل ڈھائی کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ امیشا پٹیل رانچی کی عدالت میں پیش ہوئیں اورموقف اختیار کیا کہ ان پر عائد مالی فراڈ کے الزامات درست نہیں۔ عدالت نے امیشا پٹیل کو 18 جون کو مشروط ضمانت دی تھی۔ امیشا مزید پڑھیں
سنجے دت کا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار
کراچی: معروف بھارتی اداکار سنجے دت نے قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاداد کو سلام پیش کرتے ہوئے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے دور کے عظیم لیجنڈ پاکستانی بلے باز نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر سنجے دت کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں بابا کے نام سے مزید پڑھیں
شاہ رخ کے ’جوان‘ ٹریلر نے تہلکہ مچادیا، ایک دن میں 100 ملین ویوز سمیٹ لئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کے سنسنی خیز ٹریلر نے اپنی ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا اور صرف 24 گھنٹوں کے دوران ایک سو ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔ ’جوان‘ ٹریلر میں اداکار کے ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور مختلف کرداروں نے مداحوں کو مزید پڑھیں
کیارا ایڈوانی اور کارتک آریان کی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ نے پوری دنیا سے 100 کروڑ بزنس کا ہندسہ عبور کرلیا۔ رومینٹک کامیڈی فلم کی شاندار کامیابی سے دونوں فنکار انتہائی خوش ہیں اور مسرت بھری کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے دونوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
نمرہ بُچہ کیلئے نیا اعزاز، بی بی سی کی جاسوسی سیریز کا حصہ بن گئیں
لندن: پاکستانی فنکار نمرہ بُچہ کو ایک اور عالمی اعزاز مل گیا اور وہ اگاتھا کرسٹی کے ناول پر مبنی بی بی سی کی جاسوسی سیریز میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ اس سے قبل ہالی وڈ کے فلمی پروجیکٹس ’پولائٹ سوسائٹی‘ اور ’مس مارویل‘ میں کام کرچکی ہیں جبکہ وہ نئے پروجیکٹ میں ’مس ہمبل مزید پڑھیں
پریش راول نے بلاک بسٹر ’OMG‘ کے سیکوئیل میں کام سے انکار کیوں کیا؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور کامیڈین اداکار پریش راول نے وضاحت دی ہے کہ انہوں نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائے گاڈ‘ کے سیکوئیل میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ بطور اداکار انہیں فلم کے سیکوئیل کی کہانی پسند نہیں آئی تھی مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کو بزنس کمپنی میں بھاری مالی نقصان کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون شوبز اسٹار کے ساتھ اپنے ذاتی بزنس بھی چلاتی ہیں اور انہوں نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی بزنس کمپنی ’فرنٹ را‘ بند ہونے سے انہیں بھاری مالی نقصانات کا سامنا ہے۔ ’فرنٹ را‘ کے آدھے سے زیادہ ملازمین مزید پڑھیں