ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار منوج باجپائی نے اپنے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ دہلی آنے کے لیے ٹکٹ کے 50 روپے ادھار مانگنے پر دوست نے کہا تم بھیک منگے ہو، ادھار کیسے چکاؤ گے۔ میں 50 روپے تمھیں دان کرتا ہوں۔ اپنی اداکاری سے بھارتی فلم انڈسٹری میں دھاک مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عالیہ بھٹ نے اپنا کپڑوں کا برانڈ بزنس آئیکون مکیش امبانی کو فروخت کردیا
ممبئی: بھارت کے بزنس آئیکون کھرب پتی مکیش امبانی بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کے برانڈ ’ایڈ اے ماما‘ کو خرید رہے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مکیش امبانی اور ان کی صاحبزادی ایشا امبانی بچوں کے کپڑوں کے برانڈ میں بھی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اسی لئے انہوں نے عالیہ سے ڈیل کا مزید پڑھیں
ارشد وارثی نے ’ویلکم 3‘ میں اکشے کمار اور سنجے دت کو جوائن کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فرنچائز ’ویلکم‘ کے پارٹ 3 کیلئے ارشد وارثی نے سنجے دت اور اکشے کمار کو جوائن کرلیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ’ویلکم3‘ روایتی زندگی سے ہٹ کر ایک الگ قسم کی میگا فلم ہوگی۔ انہوں نے فلم میں معروف کامیڈین اسٹارز سنجے دت، مزید پڑھیں
’فنکاری‘ گانا کس نے تحریر کیا؟ آئمہ بیگ اور شیراز اپل آمنے سامنے آگئے
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے نئے گانے ’فنکاری‘ کی ریلیز کے ساتھ نئے تنازعے میں پھنس گئیں۔ آئمہ بیگ کا گانا ریلیز ہوتے ہی شائقین کی طرف سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے جبکہ گلوکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے گانے کے بول انہوں نے شکیل سہیل کے ساتھ مل کر لکھے مزید پڑھیں
احسن خان نے نیلم منیر کے ساتھ اسکینڈل کی خبروں پرخاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستانی اداکار احسن خان نے معروف اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ متعدد شوبز پروجیکٹ کیے ہیں جن میں ’چھپن چھپائی‘، ’چکر‘ اور ’قیامت‘ شامل ہیں۔ مداح دونوں فنکاروں کی جوڑی کو بہت پسند کرتے ہیں اور اکثر دونوں کی فلموں اور ڈراموں کے ویڈیو کلپ وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے کچھ حلقوں مزید پڑھیں
افغان گلوکارہ نے پاکستان میں اپنی موت کی خبروں کو مسترد کردیا
پشاور: معروف افغان گلوکار حسیبہ نور نے پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کسی نے ان کے کار حادثے کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے جھوٹی خبریں پھیلائیں۔ ایک ویڈیو بیان میں گلوکارہ کا کہنا ہے کہ خبریں چلانے والوں کو مجھ سے براہ راست رابطہ کرنا مزید پڑھیں
فالج میں مبتلا اداکار کے علاج کا سارا خرچہ سلمان خان نے برداشت کیا، تازہ انکشاف
ممبئی: بھارتی اداکار راہول رائے کو 2020 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران دماغی فالج کا حملہ ہوا تھا جس کی وجہ سے انہیں ممبئی کے ناناوتی ہسپتال داخل کرایا گیا۔ اداکار کی بہن پریانکا رائے نے اب انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی کے علاج پر ہسپتال کے تمام بل سپراسٹار سلمان خان نے مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا نے بھی ہالی وڈ میں جاری ہڑتال کی حمایت کردی
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی ہالی وڈ میں جاری ادیبوں کی ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔ ہالی وڈ میں اداکاروں اور فنکاروں کی سب سے بڑی یونین ’SAG-AFTRA‘ نے گزشتہ دنوں انڈسٹری میں جاری رائٹروں کی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔ انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا نے ایک تصویر پوسٹ کی مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کی لاش 3 دن بعد کمرے سے برآمد
پونے: بھارت کے معروف مراٹھی اداکار راوندرا مہاجنی کی لاش ایک اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 77 سالہ اداکار اور فلمساز کی لاش پونے شہر کے قریب ایک فلیٹ سے ملی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہیں شبہ ہے کہ راوندرا مہاجنی کی موت تین دن قبل ہوگئی تھی اور ان کی مزید پڑھیں
برطانیہ کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جین برکن انتقال کرگئیں
ممبئی: برطانیہ کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جین برکن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق گلوکارہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی ہیں اور 2021 سے وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ جین برکن برطانیہ میں پیدا ہونے کے باوجود فرنچ زبان میں گاتی تھیں اور فرانس میں انہیں ایک فیشن مزید پڑھیں