لاس اینجلس: ہالی وڈ تاریخ کا سب سے ہائی پروفائل کیس ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بننے جارہا ہے، جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی زندگی پر نیٹ فکس کی دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار ہے۔ ڈیپ ورسس ہرڈ‘ نامی ڈاکیومینٹری تین اقساط پر مشتمل ہے اور اس کے ذریعے دونوں اداکاروں کے مشہور مقدمے پر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
نئے میوزک پراجیکٹس کیلیے بلال سعید اور آئمہ بیگ کے ساتھ کام کروں گا، گلوکار عمار بیگ
لاہور: نامور گلوکارعمار بیگ کا کہنا ہے کہ اپنے نئے میوزک پراجیکٹس کے لیے بلال سعید اور آئمہ بیگ کے ساتھ کام کرنے جا رہا ہوں، خوشی ہے کہ میں نے مقامی میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا ہے اور پہلے ہی گانوں کی 6 ویڈیوز ریلیز کر چکا ہوں۔ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت میں گلوکار مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اظہارِ محبت کے لیے کسے کارڈز بھیجتے رہے؟ خود بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اظہار محبت کے لیے کارڈ بھیجا کرتے تھے۔ بھارتی فلم انڈسٹری پرراج کرنے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شادی سے پہلے وہ اہلیہ گوری سے محبت کرتے تھے اور اپنے جذبات ان تک پہنچانے مزید پڑھیں
سلمان خان کے ساتھ کام کا تجربہ خوفناک تھا، زرین خان
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو خوفناک قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کی ہیروئن زرین خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دئیے۔ زرین خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ٹیلنٹ کے بجائے دوستی کو اہمیت دی جاتی مزید پڑھیں
سجل علی نے بچوں پر ظلم کیخلاف آواز اٹھا دی
کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔ اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں۔ ہم سب کو مل کر بچوں سے مشقت کروانے اور ان پر ظلم کرنے مزید پڑھیں
کچرے پر شوٹنگ کے دوران چوہا نکل آیا، شکیرا کی چیخیں نکل گئیں، ویڈیو وائرل
بگوٹا: کولمبیا سے تعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ شکیرا پر شوٹنگ کے دوران چوہے نے حملہ کردیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے گانے ’ وکا وکا‘ سے پوری دنیا میں مشہور ہونے والی گلوکارہ شکیرا نے اپنے سوشل میڈیا پر نئے گانے کے دوران پیش آنے والے غیر معمولی واقعات کا ذکر کیا۔ شکیرا اپنے نئے مزید پڑھیں
شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھیں گے، دھونی کی اہلیہ کا انکشاف
سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے انکشاف کیا ہے کہ انکے شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساکشی دھونی نے کہا کہ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مہندرا سنگھ دھونی مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت کے عوام محبت اورامن چاہتے ہیں ، سنی دیول
ممبئی: بھارتی اداکار سنی دیول کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی عوام امن اور محبت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول نے اپنی نئی فلم ’ غدر 2‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے مزید پڑھیں
خواتین کے ساتھ نادر علی کا رویہ نامناسب ہوتا ہے، متھیرا
کراچی: میزبان متھیرا کا کہنا ہےکہ یو ٹیوبر نادر علی کا رویہ خواتین کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا۔ ایک ٹی وی شو کے دوران متھیرا نے یوٹویبرنادر علی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نادر علی کے وی لاگ میں شرکت کا میرا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ نادر علی کا خواتین کے ساتھ رویہ مزید پڑھیں
اسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ انتقال کرگئیں
اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ اور سوشل ایکٹوسٹ سینیڈ او کونر 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سینیڈ او کونر انتقال کرگئی ہیں تاہم موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ آئرش گلوکارہ نے سال 2018 میں اسلام قبول کیا مزید پڑھیں