ممبئی: بھارت کے لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کے اعزاز میں ان کے نام پر فلم فیسٹیول منعقد کیا جائے گا۔ ’اے آر رحمان فلم فیسٹیول‘ کا انعقاد پی وی آر سینماز کی طرف سے نامور گلوکار کے 30 برس کے شاندار میوزک کیرئیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ فلم فیسٹیول کو مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ایمان علی نے فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ کیوں چھوڑی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
کراچی: سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بلاک بسٹر فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ کیوں چھوڑ دی تھی۔ ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ابتداء میں ایک ڈراما تھا لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔ ایمان علی نے مزید پڑھیں
اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی فلم ’OMG-2‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی میگا فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہندو دیوتا شیوا کے عقیدت مند پنکج ترپاٹھی فلم میں اپنے بیٹے کے مستقبل کو بچانے کیلئے عدالت میں ایک مشکل مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں۔ دوسری طرف اداکارہ یامی گوتم ایک وکیل کا کردار مزید پڑھیں
دستاویزی فلم ’’وائسز فرام دی روف آف دی ورلڈ‘‘ نے جان بی اوکس ایوارڈ جیت لیا
لاہور: موسمیاتی تبدیلی پر عالمی دستاویزی فلم ’’وائسز فرام دی روف آف دی ورلڈ‘‘ سیزن ٹو نے 2023 کا جان بی اوکس ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اوکس جیوری نے کہا عالمی دستاویزی سیریز ’’دنیا کے بلند ترین پہاڑوں کے درمیان ہمالیہ میں رہنے والے لوگوں اور جنگلی حیات پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر غیر معمولی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے گانے ’ زندہ بندہ‘ کا سوشل میڈیا پر راج
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان ‘ کے گانے نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے۔ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا ’ زندہ بندہ‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کردی ۔ ’ زندہ بندہ‘ 24 گھنٹے میں یو ٹیوب پر سب سے مزید پڑھیں
عامر خان کی مشہور فلم لگان کے آرٹ ڈائریکٹر کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد
مہاراشٹر: بالی ووڈ کے مشہور پروڈکشن ڈیزائنر تیتن چندراکانت دیسائی کی اسٹوڈیو سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے اسٹوڈیو سے لگان جیسی مشہور بالی ووڈ فلموں کے 58 سالہ آرٹ ڈائریکٹر اور پروڈکشن ڈیزائنر تیتن چندراکانت دیسائی کی لاش اسٹوڈیو میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔ پولیس کے مطابق تیتن چندراکانت مزید پڑھیں
باہوبلی اسٹار پربھاس نے بالی ووڈ فلموں میں مزید کام کرنے سے انکار کر دیا
تامل ناڈو: جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور بلاک بسٹر فلم باہوبلی کے اسٹار پربھاس نے بالی ووڈ انڈسٹری کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کرلی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پربھاس نے شدید تنقید کا شکار ہونے والی میگا بجٹ فلم آدی پرش کی بدترین ناکامی کے بعد مزید پڑھیں
سیما حیدر کو بالی ووڈ پروڈیوسر نے فلم کی پیشکش کر دی
ممبئی: بالی ووڈ کے پروڈیوسر امیت جانی نے پاکستان سے بھارت فرار ہوکر پسند کی شادی کرنے والی سیما حیدر کو فلم کی پیشکش کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیما حیدر کے ساتھ ان کے شوہر سچن کو بھی بالی ووڈ فلموں کیلئے آفرز آرہی ہیں تاہم ابھی تک ان دونوں نے اس حوالے مزید پڑھیں
حریم فاروق نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا۔ اداکارہ حریم فاروق نے فوشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انکا تعلق ایک خوشحال فیملی سے ہے لیکن جب انہوں نے شوبز میں جانے کا فیصلہ کیا تو والدین نے انہیں تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے پر مزید پڑھیں
شعیب ملک نے اپنی سوشل بایو سے ثانیہ مرزا کا ذکر نکال دیا، طلاق کی افواہیں پھر گرم
کراچی: پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر گردش کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کھیلوں کی دنیا کی اسٹار جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے اور کہا جا رہا ہے مزید پڑھیں