ممبئی: ہما قریشی نے اپنے وزن پر ٹرولنگ کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی پر ذاتی کمنٹس کرنے کے بجائے اگر فلم پسند نہ آئے یا اداکارہ اچھی نہ لگے تو فلم نہ دیکھیں۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کوئی نئی بات نہیں اور معاملہ باڈی شیمنگ کا ہو تو تبصرے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ کے طاقتور ساؤنڈ سسٹم سے ’زلزلہ‘ آگیا
واشنگٹن: امریکا کے شہر سیٹل میں پوپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں ایک لاکھ 44 ہزار شائقین نے شرکت کی اس میں جدید طاقتور ساؤنڈ سسٹم بھی کام کر رہا تھا۔ تماش بینوں کے شور اور ساؤنڈ سسٹم کی دھمک سے اسٹیڈیم میں 2.3 شدت کے زلزلے جیسی کیفیت پیدا ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
’’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘‘ کے پروڈیوسر پر اداکارہ نے نئے الزامات عائد کردیئے
بھارت کے معروف ڈرامہ سیریل تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے پروڈیوسر اسیت کمار مودی کیخلاف نئے الزامات عائد کردیئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جینیفر بنسیوال نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی پر الزام عائد کیا ہے کہ ’’وہ جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مزید پڑھیں
نوجوان جوڑوں کا شادی کو برقرار رکھنا بھی ایک آرٹ ہے، طوبیٰ انور
کراچی: پاکستانی اداکارہ طوبٰی انور نے کہا ہے کہ نئے شادی شدہ جوڑوں کا اپنی رشتے کو برقرار رکھنا بھی ایک آرٹ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے میرج کاؤنسلنگ اور تھیراپی کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے ’بے بی باجی‘ کے تجربات شیئر کیے ہیں۔ طوبیٰ انور کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
’مرزا پور‘ ویب سیریز کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
ممبئی: فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کی تیسری قسط کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔ کرائم تھرلر سیریز نے 2018 میں اپنی ریلیز کے ساتھ ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی جس میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور شویتا ترپاٹھی نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ مزید پڑھیں
نادیہ جمیل کی غریب والدین سے بچوں کو ملازمت نہ کرانے کی اپیل
کراچی: 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ نادیہ جمیل نے غریب والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں سے کام کرانا بند کردیں۔ نادیہ جمیل نے ایکس (ٹویٹر) پر ویڈیو پیغام شیئر کیا جس کے ساتھ طویل کیپشن میں انہوں نے بچوں سے کام نہ کروانے اور ان پر ظلم اور مزید پڑھیں
نماز کی ویڈیو شیئر کرنے پر مداحوں نے نادیہ حسین کی کلاس لے لی
کراچی: حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنے نماز پڑھنے کی ویڈیو پوسٹ کی جس پر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے کافی تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر نادیہ حسین کو انکی نماز کی ویڈیو نے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے۔ مزید پڑھیں
کاجول کو شاہ رخ خان کی کون سی عادت ناپسند ہے؟ اداکارہ کا نیا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کی سپراسٹار کاجول نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی کون سی عادت ناپسند ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ وہ اپنے دوست شاہ رخ خان کی کون سی باتیں پسند اور ناپسند کرتی ہیں۔ کاجول مزید پڑھیں
ریڈیو پاکستان میں نورجہاں آڈیٹوریم کو نئے پورٹریٹس سے سجانے کا فیصلہ
لاہور: ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر میں ملکہ ترنم نور جہاں کے نام پر قائم آڈیٹوریم ہال میں لیجنڈری گلوکارہ کے نئے پورٹریٹ لگائے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ ترنم کے نئے پورٹریٹ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیجنڈری گلوکارہ کے عمدہ اور بہترین پورٹریٹ آڈیٹوریم میں سجانے کیلئے مصور ریڈیو مزید پڑھیں
جاوید اختر کو ہالی وڈ فلم ’اوپن ہائمر‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی
ممبئی: معروف انڈین شاعر جاوید اختر کو ہالی وڈ فلم ’اوپن ہائمر‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی اور سوشل میڈیا پر ان کی ٹرولنگ جاری ہے۔ جاوید اختر نے سینما جاکر کرسٹوفر نولن کی فلم کو دیکھا اور واپسی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر فلم کے متعلق اپنا تبصرہ شیئر کیا۔ انہوں مزید پڑھیں