پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو صوبے میں ریلیز سے روک دیا

 لاہور: پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ میں بعض قابل اعتراض مواد ہونے پر اسے صوبے بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے سے روک دیا- فلم ’باربی‘ دنیا بھر میں 21 جولائی سے نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے اور اس میں ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ مارگٹ روبی ’باربی‘ کا کردار مزید پڑھیں

ٹماٹر کی قیمتوں نے شلپا شیٹھی کے دل کی دھڑکنیں تیز کردیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی جس طرح اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کی وجہ سے ممتاز ہیں اسی طرح ان کی مزاحیہ حس بھی کمال کی ہے جس کا اظہار انہوں نے نئی ویڈیو میں کیا ہے۔  اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں وہ ملک میں ٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذباتی

امرتسر: بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ بھارتی اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے نعمان اعجاز کو ٹیگ بھی کیا۔ اداکار ایمی ورک نے مزید پڑھیں

منی پور واقعہ؛ بھارتی اداکاراؤں نے خاموشی توڑ دی، انصاف کا مطالبہ

 ممبئی: منی پور میں خواتین سے انسانیت سوز سلوک پر بالی ووڈ کی اداکاراؤں نے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ  کی اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے منی پور میں شرمناک واقعہ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھیانک جرم ہونے کے 77 دن بعد ویڈیو وائرل ہوئی تو کارروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں

نہیں چاہتی بیٹی اداکارہ بنے، عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو اداکار نہیں بنانا چاہتیں۔ عالیہ بھٹ کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ فلموں میں اداکاری سے نام اور پہنچان بنانے والی عالیہ بھٹ اپنی بیٹی راحہ  کو اداکارہ نہیں بنانا چاہتیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نے ایک  تقریب میں بیٹی سے مزید پڑھیں

عمرے کے دوران شوہر کے انتقال کی خبر ملی، اداکارہ فہیمہ اعوان

  کراچی: اداکارہ فہیمہ اعوان کا کہنا ہے کہ شوہر کے انتقال کی خبر عمرے کی ادائیگی کے دوران ملی۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ فہیمہ خان نے بتایا کہ عمرے کے دوران  شوہر کے انتقال کی خبر ملنے پر صدمے میں چلی گئی۔ ایسا لگا جیسے جسم سے روح نکل گئی مزید پڑھیں

یوٹیوبر اینا بیل 22 سال کی عمر میں چل بسیں

ایٹلانٹا: مشہور امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 22 سال تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  یو ٹیوبر اینا بیل کی بہن نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اینا بیل کا تعلق امریکی ریاست ایٹلانٹا سے تھا اور وہ اپنے یوٹیوب چینل پر کالج کی روز مرہ زندگی اور بیوٹی اور فیشن مزید پڑھیں

فیس کے پیسے نہیں ہوتے تھے؛ اعلی تعلیم یافتہ نہیں، آغا علی

  کراچی: اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نہیں ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آغا علی نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میرا شوق ہی میرے روزگار کا ذریعہ بن گیا۔ سچ بتاؤں تو اداکاری کے علاوہ میرے پاس کوئی اور آپشن تھا بھی نہیں۔ فیس مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فٹبال نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کے ساتھ فٹبال نہیں کھیلنا چاہتے۔ بالی ووڈ کے مقبول ہیرو رنبیر کپور نے نے ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا کہ وہ بچپن سے  فٹبال کے دیوانے ہیں تاہم وہ چاہتے ہیں کہ انہیں کبھی اپنی بیوی اور اداکارہ مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کا باربی اوتار؛ ’یہ تو راکھی ساونت لگ رہی ہے‘

 ممبئی: آرٹی فیشل انٹیلی جنس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے، مشہور شخصیات کے مختلف اوتار میں بھیس اور طرح طرح کے نت نئے تجربات نے سوشل میڈیا صارفین کو مبہوت کرکے رکھ دیا ہے تاہم جہاں اسے پذیرائی مل رہی ہے وہیں تنقید بھی کی جا رہی ہے۔  انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ سے بالی مزید پڑھیں