ممبئی: بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کا نیا دھماکے دار پوسٹر جاری کردیا گیا۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی نظر آئیں گی۔ ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کے ساتھ کریتی سینان اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
تین دن میں دو امریکی ماڈلز کی لاشیں لگژری اپارٹمنٹس سے برآمد
لاس اینجلس: تین دن کے دوران دو امریکی مارڈلز کی لاشیں لگژری اپارٹمنٹس سے برآمد ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ میلیزا مونی کی لاش 12 ستمبر کو ایک اپارٹمنٹ سے بر آمد ہوئی جبکہ دو دن قبل 32 سالہ نکول کوٹس بھی اپنے گھر میں مردہ حالت میں ملی تھیں۔ میلیزا کی فیملی مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
کولکتہ: بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان مشکل میں آگئیں۔ کولکتہ کی عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ بالی ووڈ اداکارہ پر ایک شو میں پرفارم کرنے کے پیسے لینے کے باوجود پرفارمنس نہ دینے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان سے کتنی بار ملاقاتیں کیں؟ اداکارہ میرا نے بتادیا
لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شاہ رخ خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز سے ملاقاتیں کیں۔ ایک چینل کو انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان سے 4 مرتبہ ملاقاتیں ہوئیں۔ ہر ملاقات بہت اچھی رہی وہ ایک شاندار آدمی ہیں۔ میرا کا مزید پڑھیں
کرینہ کپور کے ساتھ کام کرتے ہوئے نروس تھا، وجے ورما
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وجے ورما کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور کے ساتھ رومینٹک سینز کرتے ہوئے نروس تھا۔ ویب سیریز ’دھاڑ‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار وجے ورما نے میڈیا سے بات چیت میں اداکارہ کرینہ کپورکی تعریف کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم ’جان جاں‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کیا۔ مزید پڑھیں
جوان کا 400 کروڑ کا بزنس؛ شاہ رخ کی جھلک دیکھنے مداح ’منت‘ پہنچ گئے
ممبئی: فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان کی جھلک دیکھنے ان کے گھر ’منت‘ پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے گھر کی باؤنڈری وال کے ساتھ بنے اسٹرکچر پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ شاہ رخ خان نے مداحوں کے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو سخت ذہنی دباؤ سے نکلنے میں کس نے مدد فراہم کی؟
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے پہلے دن وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھے اور اسے دور کرنے کیلئے ان کے بیٹے آریان نے ان کی مدد کی تھی۔ 2019 میں فلم ’زیرو‘ کے باکس آفس پر ناکام ہونے کے بعد شاہ رخ خان مزید پڑھیں
اجے دیوگن، اکشے کمار اور رنویر سنگھ کی فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کا آغاز
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز روہت شیٹھی کی نئی فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں اجے دیوگن، اکشے کمار اور رنویر سنگھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے موقع پر خصوصی تقریب یش راج فلمز کے ممبئی اسٹوڈیو میں منعقد کی گئی جس میں فلم کے مزید پڑھیں
جسٹن بیبر کی پاکستانی فیشن برانڈ کے کپڑوں میں تصویر وائرل
لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر کی پاکستانی برانڈ ’راستہ‘ کے کپڑوں کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔ پاپ آئیکون کے نئے انتخاب نے فیشن انڈسٹری میں ہلچل مچادی اور مداحوں کو اپنے پسندیدہ گلوکار کا نیا لباس بہت پسند آیا ہے۔ جسٹن بیبر نے پاکستانی برانڈ ’راستہ‘ کے نئے کلیکشن میں سے کڑھائی والی مزید پڑھیں
کرن جوہر نے ٹویٹر کیوں چھوڑا؟ اصل وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر نے سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ٹویٹر چھوڑنے کی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ کرن جوہر نے پچھلے برس اکتوبر میں ٹویٹر چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے چھوڑنے کی وجہ مثبت توانائی کا حصول بتایا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں فلمساز مزید پڑھیں