کراچی: لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک انٹرویو میں پاکستانی شوبز کی لیجنڈ اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کچھ پاکستانی اداکاراؤں کی عزت نہیں کی جاتی اور مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عامرخان کا سنی دیول کے ساتھ ’لاہور 1947‘ بنانے کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامر خان نے پاکستان دشمنی پر مبنی فلم ’ غدر 2‘ کے ہیرو سنی دیول کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ عامر خان نے نئی فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کرتےہوئے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ نئی فلم کا نام ’ لاہور مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس میں 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ نامور فلمساز ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کامیابیاں جاری ہیں اور ’جوان‘ مقامی اور عالمی باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ فلم کی ریلیز کو ابھی مزید پڑھیں
کنگنا رناوت ایئرفورس پائلٹ کے دبنگ کردار میں سامنے آگئیں، ’تیجاز‘ کا ٹیزر جاری
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجاز‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔ نئی فلم میں اداکارہ ایک انڈین ایئر فورس پائلٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور انہیں ٹیزر کے اندر پائلٹ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹیزر کے ساتھ ہی فلم میکرز کی طرف سے پوسٹ میں مزید پڑھیں
پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی مشترکہ پنجابی فلم 6 اکتوبر کو ریلیز ہوگی
لاہور: پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’اینی ہاؤ مٹی پاؤ‘ 6 اکتوبر کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے حوالے سے لاہور میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں اکرم اداس، وکی کوڈو، افتخار ٹھاکر، قیصر پیا، اظہر بٹ، شیخ عابد رشید، روبی انعم اور شاہد خان نے شرکت مزید پڑھیں
پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے کے جلوؤں نے دھوم مچادی
پیرس: پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلوؤں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی مناسبت سے انہوں نے اپنے بالوں کو رنگ کیا مزید پڑھیں
اکشے کمار ایک بار پھر پاکستان مخالف فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے پاکستان مخالف فلم ’اسکائے فورس‘ میں کام کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ حب الوطنی پر مشتمل فلم میں سابق بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے دور میں پاکستان کے خلاف ایک مہلک فضائی حملے کو دکھایا جائے گا۔ فلم کے مختصر اعلانیہ ٹریلر میں دعویٰ مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوال
کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام بھوربن کے ایک ہوٹل میں ہوئی مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے فلم ‘اینیمل’ کیلئے 35 کروڑ کی قربانی دے دی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ کے معاوضے میں 35 کروڑ کا سمجھوتہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور نے فلم ‘اینیمل’ کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے، رنبیر کپور، جو ایک فلم کے لیے بھارتی 70 مزید پڑھیں
اونیت کور سے لائیو گفتگو کرنے پر مداح کی والدہ کے ہاتھوں دُھلائی، ویڈیو وائرل
ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اونیت کور سے انسٹاگرام پر لائیو بات کرتے ہوئے مداح کی والدہ کے ہاتھوں چھترول ہوگئی جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اونیت کور نے اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو گفتگو کی جس کا ایک عجیب و غریب ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں