عاطف اسلم نے فلسطین کیلئے 15 ملین عطیہ کردیے

پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے سفاک اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے 15 ملین کی امداد عطیہ کی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کی الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کی مزید پڑھیں

غزہ میں اپنی بیٹی کی حفاظت کیسے کرتی؟ بھارتی اداکارہ کا سوال

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل کی دہشتگردی کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اگر میں غزہ میں پیدا ہوئی ہوتی تو اپنی بیٹی کی حفاظت کیسے کرتی؟ سوارا بھاسکر ہمیشہ فلسطین کی حمایت کرتی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے اُنہیں بھارت میں شدید تنقید مزید پڑھیں

ڈرامے کی شوٹنگ پربہت گالیاں سننے کو ملتی تھیں: فہد مصطفیٰ کا انکشاف

  کراچی: معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنے ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ کے دوران بہت گالیاں سُننے کی ملی تھیں۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جس میں اُنہوں نے اپنی کیریئر سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ؛ حریم شاہ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوال

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی دوسری شکست کے بعد ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوال کرلیا۔ گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئی تھیں جہاں کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

فتح فلسطین کی ہوگی ہے: ثنا خان

 ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے میرا یقین ہے فتح فلسطین کی ہوگی۔ ثنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ روتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں دہشتگردی کا شکار ہونے مزید پڑھیں

اسرائیل کا نام لیکرمذمت نہ کرنے پر ماہرہ خان تنقید کی زد میں

  کراچی: سُپر اسٹار ماہرہ خان کو اپنے پیغام میں اسرائیل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ ‘میں ان تمام لوگوں کے لیے دُعاگو ہوں، مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے۔  فلم کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابرا نے فلم کے متعلق نئی تفصیلات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ’ڈنکی‘ کو آئندہ دس برس تک ڈسکس کیا جائے گا۔ مکیش مزید پڑھیں

’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی نئی فلم ’لیو‘ نے اوپننگ ڈے میں 148 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے متعدد ریکارڈ توڑ دیئے۔  ’لیو‘ نے 2023 کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس کرکے رجنی کانت کی ’جیلر‘، پرابھاس کی ’آدی پرش‘ اور شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو بھی پیچھے مزید پڑھیں

عامر خان کا والدہ کے علاج کیلئے چنائے شفٹ ہونے کا فیصلہ

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی والدہ زینت حسین کے علاج کیلئے چنائے شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔  اداکارہ کی والدہ چنائے کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اسپتال کے قریب ہوٹل میں چند ماہ کیلئے بکنگ کرائی ہے۔ عامر خان مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ جنگ کی وجہ سے ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ کی تقریب منسوخ

لندن: اسرائیل غزہ جنگ کی وجہ سے ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈ کی تقریب منسوخ کردی گئی۔  ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈ کی تقریب اگلے ماہ نومبر کی پانچ تاریخ کو پیرس میں شیڈول تھی لیکن اب عالمی سطح پر جنگی بحران کی وجہ سے پروگرام کینسل کردیا گیا۔ ایوارڈ شو کے ترجمان کے مزید پڑھیں