کراچی: معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اسرئیلی بمباری کے شکار فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے رواں سال اپنی سالگرہ نہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد سے اسرائیلی افواج کی غزہ پر بمباری جاری ہے، اسرائیلی افواج مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست پر علی ظفر کا طنز
آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کو قومی ٹیم پر طنز کرنے پر مجبور کردیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک طنزیہ پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے 27 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور جنوبی افریقا مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے 4 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے اپنے لیے 4 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور نے اپنے لیے (Lamborghini Huracan Tecnica) گاڑی خریدی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ شردھا کپور نے لال رنگ کی (Lamborghini Huracan Tecnica) خریدی ہے جس کی قیمت 4 کروڑ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کا اپنی والدہ کی سالگرہ پر جذباتی پیغام
بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اپنی والدہ سونی رازدان کی 67 ویں سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ آپ کی سالگرہ پر میں نے اپنی سالگراؤں میں سے ایک کو پیچھے مڑ کر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کو خراج عقیدت
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انڈیا کے لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں اداکار نے کرکٹر کی شاندار زندگی اور ان سے متاثر ہونے کا اقرار بھی مزید پڑھیں
عاصم اظہر کے گانے ’جو تو نہ ملا‘ نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور: پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے مشہور گانے ’جو تو نہ ملا‘ نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے معروف میوزک سروس اسپاٹیفائے پر 100 ملین سے زائد اسٹریمز حاصل کرلیں۔ انسٹاگرام پر اپنے گانے کے نئے اعزاز پر گلوکار نے جہاں مداحوں کا شکریہ ادا کیا وہیں انہوں گانے کا اسپیشل ورژن شیئر کرکے مداحوں کو مزید پڑھیں
پاکستان مخالف فلموں پر بابر علی نے سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ممبئی: پاکستان کے نامور اداکار بابر علی نے پاکستان مخالف فلمیں کرنے پر بالی وڈ اسٹار سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کامیڈین نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اداکار نے غدر اداکار کو جہاں ان کو نئی فلم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی وہیں انہیں پروپیگنڈا فلموں سے اجتناب مزید پڑھیں
شاہد کپور نے پوجا ہیگدے کے ساتھ اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا اعلان کردیا
ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور نے اداکارہ پوجا ہیگدے کے ساتھ اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا اعلان کردیا۔ نئی تھرلر فلم کیلئے اداکار نامور پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور کے ساتھ اشتراک کررہے ہیں اور اسے اگلے برس 11 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ شاہد کپور نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں نہ صرف فلم کے مزید پڑھیں
کنسرٹ کے دوران نوٹ پھینکنے والے مداح کو عاطف اسلم کی بہترین نصیحت
عاطف اسلم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار ہیں اور وہ پوری دنیا میں اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ گلوکار آج کل امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اپنی جادو بھری آواز سے مختلف امریکی ریاستوں میں مداحوں کو محظوظ کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے 25 سال بعد بی جے پی سے راہیں جدا کرلیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ گوتامی ٹیڈیملا نے 25 سال بعد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے اپنا تعلق توڑ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ گوتامی ٹیڈیملا نے بی جے پی کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال پارٹی میں رہنے کے دوران انہیں مزید پڑھیں