مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر صبا قمر اور احمد علی بٹ کا اظہار افسوس

 لاہور: معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی حادثاتی موت پر پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور احمد علی بٹ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔  صبا قمر نے انسٹاگرام پر لکھا کہ وہ مولانا طارق جمیل سے ان کے بیٹے کی ناگہانی موت پر تعزیت کرتی ہیں، اداکارہ نے عاصم مزید پڑھیں

امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے مداحوں کیلئے تازہ تصویر

ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے دو لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت 33 برس بعد بڑے پردے پر واپس آرہے ہیں۔  دونوں اداکاروں کے مداحوں کو فلم ’تھیلیور 170‘ کا شدت سے انتظار ہے تاکہ وہ اپنے پسندیدہ فنکاروں کو ایکشن میں دیکھ سکیں۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم نے مداحوں میں جوش بڑھانے کیلئے لیجنڈری مزید پڑھیں

اجے دیوگن نے ’سنگھم اگین‘ سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اجے دیوگن نے اپنی نئی فلم ’سنگھم اگین‘ سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رنویر سنگھ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اجے دیوگن نے لکھا کہ یہ ان کے اسکواڈ کے سب سے بدنام آفیسر سمبا ہیں۔ سنگھم سیریز کی تیسری فلم مزید پڑھیں

نامور ہدایت کار آغا حسن عسکری انتقال کر گئے

 لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار آغا حسن عسکری 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی نماز جنازہ منگل کو ادا کی جائے گی- حسن عسکری کا شمار انڈسٹری کے نہایت کامیاب ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے، انہوں نے اردو اور پنجابی مزید پڑھیں

“لعنت ہو تم پرغدار اسرائیل”؛ ترک اداکار کا اسرائیلی حملوں پر شدید ردعمل

ترکیہ: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی  تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے کرنے پر اسرائیل پر لعنت بھیج دی۔ گزشتہ شب سے غزہ پر اسرائیل کی جانب سے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں

امریکا: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ٹیلر سوئفٹ کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.1 ارب مزید پڑھیں

کامیڈین اداکار سہیل احمد نے ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیا

 لاہور: پاکستان کے معروف میزبان اور کامیڈین اداکار سہیل احمد نے مسلسل شکست کے بعد قومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے کا طریقہ بتادیا ہے۔ گزشتہ روز چنائی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی، کپتان بابراعظم اور سعود شکیل مزید پڑھیں

ورلڈ کپ؛ بھارتی اداکار ایوشمان بھی “ڈی آر ایس” کے فیصلے پر خاموش نہ رہ سکے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ بھی آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران ناقص امپائرنگ پر بول پڑے۔ گزشتہ روز چنائی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی، کپتان بابراعظم اور سعود شکیل کی نصف سینچریوں مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کیلیے آواز اٹھانے پر علی ظفر نے ملالہ کو غزہ کے مظالم یاد کروادیے

پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ طالبان کے مظالم سے بھاگنے والے افغان بچے، عورتیں اور مرد  مدد، مزید پڑھیں

ہارر فلم ’ان فلیمز‘ پاکستان کی طرف سے آسکر 2024 کیلئے نامزد

  کراچی: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’ان فلیمز‘ کو پاکستان کی طرف سے آسکر 2024 کیلئے نامزد کردیا گیا۔  دی پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق ضرار خان کی ہارر فلم اگلے برس اکیڈمی ایوارڈ کی دوڑ میں باضابطہ طور پر پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس کیا مزید پڑھیں