لاہور: پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ فیمینزم کا مشہور نعرہ ’میرا جسم میری مرضی‘ لوگوں کے درمیان مذاق بن چکا ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار نے شادی اور میاں بیوی کے تعلقات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دین میں مرد کو بیوی پر حکم چلانے سے قبل متعدد مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
گوگل نے اپنا ڈوڈل ’انکل سرگم‘ کے نام کردیا، سالگرہ کی مبارکباد
کراچی: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے مشہور پپٹ ’انکل سرگم‘ کے نام کردیا۔ انکل سرگم کے نام سے فاروق قیصر نے ایک پتلی کا کردار تخلیق کیا تھا جو کئی دہائیوں تک ٹی وی اور ریڈیو پر نشر ہونے والے مقبول پپٹ شو کا مرکزی کردار تھا۔ مزید پڑھیں
انوشکا کو دیکھ کر خواتین کی طاقت کا احساس ہوا، ویرات کوہلی
ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہےکہ اہلیہ انوشکا شرما کو دیکھ کرخواتین کے طاقت ور ہونے کا احساس ہوا۔ اسٹار بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے مقامی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ انوشکا شرما سے ملنے کے بعد میرے خیالات میں وسعت اور تبدیلی آئی۔ انہیں دیکھ کر احساس ہوا کہ خواتین مزید پڑھیں
افغان موسیقاروں کی پاکستان بدری کیخلاف درخواست، وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب
پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کی پاکستان بدری کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ افغان موسیقاروں کی پاکستان سے جبری انخلا کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔ عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست مزید پڑھیں
’ ٹائیگر3 ‘ ریلیز سے پہلے مقبول، صبح 7 بجے خصوصی شو دکھایا جائیگا
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی۔ فلم کا خصوصی شو صبح 7 بجے دکھایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپراسٹار سلمان خان کے مداح ’ ٹائیگر3‘ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم کے ٹکٹس کی غیر معمولی مانگ اور شائقین کے مزید پڑھیں
8 ماہ کی حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
ممبئی: بھارتی ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ 8 ماہ کے حمل کے باعث چیک اپ کے لیے اسپتال میں موجود تھیں اور اسی دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہلاک ہوگئیں۔ بھاتی میڈیا کے مطابق بھارتی ڈراما انڈسٹری میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی نوجوان اداکارہ پریا کے بچے کو ڈاکٹرز کی ٹیم مزید پڑھیں
اداکارہ منال خان اور احسن محسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا
کراچی: پاکستان کی اداکار جوڑی احسن محسن اکرم اور منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈرامہ سریل ’جلن‘ کی اداکارہ منال خان نے اپنے گھر میں آنے والی خوشی کے حوالے سے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خبر شیئر کی۔ انہوں نے بتایا کہ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 مزید پڑھیں
ڈپریشن دین سے دوری نہیں بلکہ بیماری ہے، زارا نور عباس
معروف اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ ذہنی امراض جیسے ڈپریشن وغیرہ کی وجہ دین سے دوری نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ یہ بھی دیگر جسمانی بیماریوں کی طرح ایک مرض ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں زارا عباس نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی خود کو گولی مار مزید پڑھیں
طلاق کے بعد عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد ’سانپ‘ ہوتا ہے، نادیہ خان
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور معروف اینکر نادیہ خان نے طلاق یافتہ یا رشتہ کھودینے والی خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زندگی میں آنے والے دوسرے مرد سے محفوظ رہیں کیونکہ ایسے لوگ دراصل سانپ ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں شرکت کی اور اپنی مزید پڑھیں
صبا فیصل کا بھارتی ڈرامے کیلیے بیمار ماں کو نظر انداز کرنے کا انکشاف
کراچی: ماں ایک ایسا رشتہ ہے جو اولاد کیلیے پہلی درسگاہ کہلاتا ہے اور سیکھنے سکھانے کا عمل ماں کی گود سے قبر تک جاری رہتا ہے۔ ماں کی توجہ جہاں بچے کی صحت و تندرستی اور پڑھائی پر ہوتی ہے وہیں وہ اس کی تربیت بھی کرتی ہے تاکہ معاشرے میں اچھی زندگی گزار مزید پڑھیں