ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ ورلڈ کپ میں مصروف ہیں لیکن انہیں اپنی بیوی انوشکا کی حمایت ہر جگہ ملتی رہتی ہے۔ ویرات کوہلی کی 35 ویں سالگرہ کے دن انوشکا نے منفرد انداز میں انہیں مبارکباد دی اور ان کی ماضی کی کرکٹ اچیومنٹس کا ذکر کیا۔ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
امریکی اداکار میتھیو پیری کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
لاس اینجلس: معروف امریکی اداکار میتھیو پیری کی لاس اینجلس میں آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اداکار کی آخری رسومات میں ان کے قریبی رشتہ دار اور کچھ شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ میتھیو پیری لاس اینجلس میں اپنی رہائش گاہ پر واش روم کے ٹب میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے مزید پڑھیں
’ٹائیگر3‘ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز، پہلے دن ایک کروڑ کے ٹکٹ فروخت
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر3‘ کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہوگیا اور پہلے دن ہی عوام کی طرف سے فلم کو زبردست پذیرائی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا ایکشن فلم کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز کچھ شہروں میں ہوا ہے اور صرف پہلے دن 33 مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی سالگرہ کی پہلی تصویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 2 نومبر کو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے اُن 58ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کرینہ کپور، کرشمہ کپور، عالیہ بھٹ اور رنبیر مزید پڑھیں
اُشنا شاہ نے عرفان پٹھان کی حمایت کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز اُٹھا کر اُشنا شاہ سمیت صارفین کے دل جیت لیے۔ عرفان پٹھان نے مزید پڑھیں
غزہ پراسرائیلی حملہ، شنیرا اکرم اور ارمینہ خان میں زبانی جنگ
پاکستان کے سابق کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم اور اداکارہ ارمینہ خان کے درمیان سوشل میڈیا پر زبانی جنگ جاری ہے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ “وہ خود کو بہت زیادہ بےبس محسوس کررہی ہیں، اُنہوں نے کبھی اپنے خیالات اور احساسات کو بیان مزید پڑھیں
معروف بنگلا دیشی اداکارہ کی پُراسرار موت
ڈھاکہ: بنگلادیش کی معروف اداکارہ حمیرا ہیمو پُراسرار طور پر انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ بنگلا دیشی اداکارہ حمیرا ہیمو کو بےہوشی کی حالت میں ڈھاکہ کے ایک اسپتال لے جایا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق، ڈاکٹروں نے چیک اپ کے دوران اداکارہ حمیرا کی گردن پر ایک مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکیہ کی سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کب سے نشر ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کی نشریات کا آغاز رواں ماہ سے ہوگا۔ معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویب سیریز کا پوسٹر شیئر کیا جس میں اس تاریخی سیریز کے مرکزی کرداروں کی تصاویر شائع مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی “ڈنکی” ریلیز سے قبل متنازع، ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلی
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ کنگ خان کی “ڈنکی” ہالی ووڈ فلم کا چربہ نکلی ہے۔ شاہ رخ خان کی رواں سال دو کامیاب فلموں “پٹھان” اور “جوان” کے بعد اب اُن کی تیسری فلم “ڈنکی” کی ریلیز کی تیاریاں زور و مزید پڑھیں
شاہ رخ خان ’منا بھائی MBBS‘ بننے سے کیسے بچ گئے؟ ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: لیجنڈری انڈین فلمساز راج کمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ شاہ رخ خان کے ساتھ بنانا چاہتے تھے۔ فلم ’ڈنکی‘ کی پروموشن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں راج کمار ہیرانی نے کہا کہ وہ کنگ خان کے ساتھ اپنی پہلی فلم بنانا چاہتے مزید پڑھیں