بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایرا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنے منگیتر نپور شیکھرے کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کیں جوکہ اُن کی شادی کے آغاز کی رسم ’کیلوان‘ کے دوران لی گئی تھیں۔ عامر خان کی بیٹی کی شادی کا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
سارہ علی خان کا شبمن گل کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر ردعمل
چھوٹے نواب کے نام سے مشہور بالی ووڈ کے سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے 8ویں سیزن کی نئی قسط کا ٹیزر جاری ہوگیا ہے، اس قسط میں دو مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی حکومت سے افغان تارکین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل
کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان تارکین وطن کی ملک کے اندر تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنائیں۔ اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کیلئے خیر سگالی کی سفیر کی حیثیت سے انہوں نے کہا کہ جن افغانیوں کو ملک میں مدد کی ضرورت ہے ان مزید پڑھیں
روپی کور کا اسرائیلی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی تقریب میں شرکت سے انکار
ٹورنٹو: بھارت نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر روپی کور نے لکھا کہ انہیں حیرت ہے کہ فلسطینیوں پر جاری مظالم کی حمایت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ دیوالی منارہی ہے۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں
سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی
ممبئی: سدھارتھ ملہوترا کی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اب فلم اگلے برس 15 مارچ کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ ایکشن تھرلر فلم کی ریلیز کیلئے پہلے 15 دسمبر 2023 کی تاریخ مقرر کی گئی تھی پھر اسے تبدیل مزید پڑھیں
منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلموں کا یکم دسمبر کو بڑا تصادم
ممبئی: بالی وڈ کے اسٹارز منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلموں کا یکم دسمبر کو انڈین باکس آفس پر بڑا تصادم ہوگا۔ دسمبر کے مہینے کا آغاز ہی تین بڑی فلموں رنبیر کی’انیمل‘، منوج باجپائی کی ’جورام‘ اور وکی کوشل کی ’سیم بہادر‘ سے ہوگا۔ آٹھ دسمبر کو وجے سیتھوپتی اور کترینہ مزید پڑھیں
منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کی 21ویں برسی
کراچی: منفرد اسلوب اور وصل و ہجر کی تلخیوں کو منفرد انداز سے بیان کرنے والے معروف شاعرجون ایلیا کی 21ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ منفرد اسلوب اوردھیمےلہجے کے شاعرجون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا، آپ 14 دسمبر 1931کو بھارتی شہرامروہہ میں پیدا ہوا اور آپکو انگریزی ،عربی مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ’ٹائیگر3‘ کیلئے ٹریننگ کی مختلف ویڈیوز جاری کردیں
ممبئی: بالی وڈ اسٹار کترینہ کیف نے اپنی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کیلئے ٹریننگ کی مختلف ویڈیوز جاری کردیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ’میرے لئے جب ٹائیگر کا وقت آتا ہے تو اس کا مطلب میری حدوں کو آگے بڑھانا ہے، میری برداشت کا امتحان لینا اور میری طاقت کو تلاش مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کا بیٹی کیلئے پہلی سالگرہ پر جذباتی پیغام اور مبارکباد
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اپنے بیٹی راحہ کو پہلی سالگرہ پر جذباتی پیغام کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے دو تصاویر ایک اور ویڈیو شیئر کی، ایک تصویر میں راحہ کے ہاتھ ایک کیک پر رکھے ہوئے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں رنبیر، عالیہ اور راحہ کے ہاتھوں مزید پڑھیں
وجے تھالاپتی اور سنجے دت کی بلاک بسٹر ’لیو‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی نئی فلم ’لیو‘ جلد 600 کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے والی ہے اور فلم کی او ٹی ٹی ریلیز تاریخ بھی سامنے آگئی۔ ’لیو‘ نے اپنے شاندار بزنس کے ساتھ تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تامل فلم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے مزید پڑھیں