غزہ مظالم پر خاموشی، فاطمہ بھٹو پاپ فیمنسٹ فنکاروں پر برس پڑیں

  لندن: غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک گیارہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں نصف سے زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کے الشفا اسپتال میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دو نومولود جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 37 نومولود بچوں مزید پڑھیں

’طلاق پر سنسنی نہ پھیلائیں‘ فضا علی کے سابق شوہر کی میڈیا اداروں پرتنقید

 لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل فضا علی کی ایک انٹرویو ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اپنے سابق شوہر فواد فاروق کے متعلق انہوں نے ریمارکس دیئے تھے کہ وہ طلاق کے کاغذات پر دستخط کرتے ہوئے عدالت میں بے ہوش ہوگئے تھے۔  اداکارہ نے ٹی وی شو میں اپنے سابق شوہر کی بے مزید پڑھیں

’دی کپل شرما شو‘ کی ایک قسط کے دس لاکھ روپے ملتے تھے، نسیم وکی

 لاہور: نسیم وکی پاکستانی انڈسٹری کے نامور کامیڈین اداکار ہیں اور یہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا پوری دنیا میں منوا چکے ہیں۔  ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اپنے کیریئر پر گفتگو کے دوران نسیم وکی نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ انہیں معروف انڈین کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں پرفارمنس مزید پڑھیں

تم اسرائیل کیخلاف کیوں خاموش ہو؟ رابی پیرزادہ کا ملالہ سے سوال

 لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے غزہ میں ہونے والی اسرائیلی بمباری پر خاموش رہنے والی ملالہ یوسف زئی سے سوال کرلیا۔ رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اسرائیلی فوج کی درندگی کی ایک ہولناک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اسرائیلی فوجی ایک معصوم فلسطینی شہری پر بلڈوزر مزید پڑھیں

’ٹائیگر3‘ صدی کی واہیات ترین فلم ہے، کمال راشد خان آپے سے باہر

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے مرکزی کرداروں کے ساتھ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ٹائیگر3‘ پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کردی گئی ہے، فلم کے حوالے مداحوں کو جہاں جوش و خروش ہے وہیں نامور انڈین فلمی تجزیہ نگار کمال راشد خان نے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی میگا بلاک بسٹر ’جوان‘ نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

جے پور: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا بلاک بسٹر ’جوان‘ کی ریلیز کو دسواں ہفتہ شروع ہوگیا ہے لیکن اس کے ریکارڈ بنانے کی دوڑ ختم نہیں ہوئی۔  اداکار کے جنم دن کے موقع پر دو نومبر کو فلم نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کردی گئی لیکن اس کے بعد بھی سینما میں مزید پڑھیں

ماریہ بی کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی

گلگت: پاکستان کی مشہور و معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی اپنے دوٹوک موقف اور تازہ صورتحال پر اپنے سخت تبصروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں اب انہوں نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔  فیشن ڈیزائنر اس وقت شمالی علاقہ جات میں ہیں لیکن انہوں نے وہاں بھی غزہ کے مزید پڑھیں

مصطفیٰ قریشی نے فلسطین ایشو پر فلم بنانے کا مشورہ دے دیا

  کراچی: پاکستانی انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے فلسطین کے ایشو پر فلم بنانے کا مشورہ دے دیا۔  کراچی میں ایک نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین پر 55 اسلامی ممالک صرف لفاظی کررہے ہیں، عملی طور پر کچھ دکھائی نہیں دیتا، اسرائیل نے بچوں سمیت ہزاروں مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا کو اپنی “دوا” قرار دیدیا

نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے لیے سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے اُنہیں اپنی ‘دوا’ قرار دے دیا۔ راگھو چڈھا آج اپنی 35ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر اُن کی اہلیہ و اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر مزید پڑھیں

عامر خان نے کرکٹر یوراج سنگھ کے بائیوگرافیکل رائٹس حاصل کرلئے

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نامور سابق کرکٹر یوراج سنگھ کی زندگی پر فلم بنانے کے رائٹس حاصل کرلئے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عامر خان  لیجنڈری کرکٹر کی زندگی کو سینما کے بڑے پردے پر دکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں کرکٹر کی زندگی کے نشیب مزید پڑھیں