بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے اپنے نوجوان مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک مصروف سڑک پر اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے، اُسی دوران ایک مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
میری شادی کا جوڑا کاپی کیوں کیا؟ صبور علی ناراض
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل “منت مراد” میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا ہے۔ خوبرو اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار طلحہ چہور کا نجی ٹی وی چینل سے ڈراما سیریل “منت مراد” نشر کیا جارہا ہے جسے سامعین مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کا گھر میں برتن دھونے کا انکشاف
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے گھر میں برتن دھونے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے مقبول ترین گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 15ویں سیزن کی حالیہ قسط میں اداکار نے شو کے کنٹسٹنٹ سے اُس کی ملازمت کے مزید پڑھیں
میں نے ثمینہ کیساتھ گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی؛ عثمان پیرزادہ کا انکشاف
شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ثمینہ پیرزادہ سے گھر سے بھاگ کر شادی کی تھی۔ عثمان پیرزادہ نے حال ہی میں “فوچیا میگزین” کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی اور ثمینہ پیرزادہ کی شادی، کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر بات چیت مزید پڑھیں
بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے “بگ باس” میں نماز پڑھ کرفینز کے دل جیت لیے
معروف بھارتی کامیڈین اور سوشل میڈیا اسٹار منور فاروقی نے ریئلیٹی شو “بگ باس” کے سیزن 17 میں نماز پڑھ کر اپنے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے۔ منور فاروقی کا شمار بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین میں ہوتا ہے، وہ بھارت سمیت دُنیا بھر میں کافی مقبولیت رکھتے ہیں اور ان دنوں وہ بھارت کے مقبول مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ “تبو” کس پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں؟
بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جانداری اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ “تبو” کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی اداکار تھے، یہ 1970 کی دہائی کی بات ہے کہ جب پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر اور ہدایت کار مزید پڑھیں
نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘دی ویکسین وار’ کے بعد نانا پاٹیکر اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی شوٹنگ کے دوران ایک حیران کُن واقع پیش آیا جس کی مزید پڑھیں
عبدالرزاق کی معافی کے بعد امیتابھ بچن نے خفیہ پوسٹ شیئر کردی
کراچی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے عبدالرزاق کی ایشوریا سے متعلق بیان پر معافی کے بعد ایک خفیہ پوسٹ شیئر کردی۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کراچی میں ایک تقریب میں گفتگو کے دوران معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق متنازع بیان دیا تھا تاہم گزشتہ روز انہوں نے مزید پڑھیں
میں 43 برس اور دو بچوں کی ماں ہونے کے باوجود بھی پُرکشش ہوں؛ کرینہ کپور
بالی ووڈ میں ’بیبو‘ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ 43 برس کی ہوگئی ہیں اور دو بچوں کی ماں ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ پُرکشش ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور نے فیشن میگزین “ڈزنی” کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی شادی شدہ زندگی اور شوبز کیریئر سے مزید پڑھیں
بابراعظم کیساتھ افیئر، ہانیہ عامر بول پڑیں
پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو کہ اداکارہ ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے دو مختلف انٹرویوز کی کلپ کو ایڈیٹ کرکے بنائی مزید پڑھیں