ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کے گھر ‘منت’ کے باہر چوری ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر ہر سال کی طرح اس بار بھی اداکار کے مداحوں کی بڑی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اسرائیل فلسطین کشیدگی، ارمینہ خان کی شنیرا اکرم پر کڑی تنقید
معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے حالیہ بیان پر اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا تھا کہ ” میں خود کو بہت زیادہ بےبس محسوس کررہی ہوں”۔ Helpless. I feel so مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کا ٹیزر ریلیز
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر اُن کی نئی آنے والی فلم “ڈنکی” کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ شاہ رخ خان آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایسے میں کنگ خان کے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ دیتے ہوئے “ڈنکی” کے فلمسازوں نے فلم کا پہلا ٹیزر مزید پڑھیں
افغان موسیقاروں کی زبردستی انخلاء کیخلاف دائر درخواست پر سماعت دوبارہ ملتوی
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان موسیقاروں کی زبردستی انخلاء کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ افغان موسیقاروں کی پاکستان سے جبری انخلا کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔ جسٹس عبدالشکور نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ حکومت کی طرف سے کیا ہدایات مزید پڑھیں
ایشوریا رائے کی سالگرہ پر ابھیشیک سمیت پوری بچن فیملی غائب
ممبئی: ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کی 50ویں سالگرہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ روز بچن خاندان کی اکلوتی بہو اور سُپر اسٹار ایشوریا رائے نے ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اپنی 50ویں سالگرہ منائی، اداکارہ نے اپنی بیٹی آرادھیا بچن اور والدہ مزید پڑھیں
شاہ رخ کا سالگرہ پر سرپرائز، اب پاکستانی فینز بھی “جوان” دیکھ سکیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ معروف امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کردی گئی ہے۔ شاہ رخ خان آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایسے میں کنگ خان کے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ دیتے ہوئے “ڈنکی” کے فلمسازوں نے جہاں فلم کا پہلا مزید پڑھیں
صنم سعید افغان مہاجرین کے حق میں بول پڑیں
معروف اداکارہ صنم سعید نے پاکستان سے بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی بے دخلی کے خلاف تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ “پاکستان میں پناہ لینے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کرنے سے ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے”۔ Deporting مزید پڑھیں
مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا پر فلم بنائی جائے گی
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور پروڈکشن ہاؤس میچ باکس شاٹس نے مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا پر فلم بنانے کے حقوق حاصل کرلئے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم نامور کرائم جرنلسٹ جوپندر جیت سنگھ کی کتاب ’Who Killed Moosewala‘ پر مبنی ہوگی اور اس کے رائٹس مصنف سے لے لیے گئے ہیں۔ چوپندر جیت مزید پڑھیں
ڈپریشن اور مذہب سے متعلق بیانات پر نور بخاری کی شوبز فنکاروں پر تنقید
کراچی: مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کے بعد مختلف شوبز شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈپریشن کا مذہب سے دوری کا کوئی تعلق نہیں اور اس کا علاج ہونا چاہئے لیکن اب ماضی کی اداکارہ نور بخاری نے شوبز فنکاروں کو ان بیانات پر تنقید مزید پڑھیں
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ جاری
غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب فنکاروں نے مل کر نیا ترانہ جاری کردیا۔ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا نے 25 باصلاحیت فنکاروں نے ’راجعین‘ کی طرف سے ایک دل کو چھولینے والا ترانہ پیش کیا جس میں غزہ میں مزید پڑھیں