ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی سیلفی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے تین نئی تصاویر اپلوڈ کی ہیں جس میں ان کی خوبصورتی کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔ پروفیشنل مصروفیات کے حوالے سے ماہرہ خان اپنی آخری فلم ’دی لیجنڈ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی خاتون صحافی شاہدہ قاضی انتقال کر گئیں

  کراچی: پاکستان کی پہلی خاتون صحافی اور جامعہ کراچی ابلاغ عامہ کی سابق چئیرپرسن شاہدہ قاضی 79 کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ شاہدہ قاضی دو ستمبر 1944 کو ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئیں جس میں خواتین کی تعلیم کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھیں جبکہ سندھ کے نامور ادیب علامہ آئی ائی قاضی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی۔ فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود ناظرین کو سینما گھروں میں نہ لاسکی اور اوپننگ ڈے پر صرف ایک کروڑ تک بزنس کرسکی ہے۔ فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر فلم نے آنے والوں دنوں میں کچھ پیش مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کیلئے پوسٹ پر ملالہ کو علی ظفر نے آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ طالبان کے مظالم سے بھاگنے والے افغان بچے، عورتیں اور مرد  مدد، مزید پڑھیں

ان کی فلموں کا بائیکاٹ کرو؛ کنگنا رناوت اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا شکار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر کُھل کر اسرائیل کی حمایت کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو شدید کا شکار بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں کنگنا رناوت نے بھارت میں اسرائیل کے سفیر نور گلون سے ملاقات کی تھی جس کی تصاویر اُنہوں نے اپنے آفیشل مزید پڑھیں

سلمان خان کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’ٹائیگر3‘ کی نئی تفصیلات سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی میگا ایکشن تھرلر فلم ’ٹائیگر3‘ کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ 12 نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم کا دورانیہ دو گھنٹے 35 منٹ ہے جبکہ فلم کی ایڈوانس بکنگ 5 نومبر سے شروع ہوگی۔ مزید پڑھیں

سنی دیول پر قسمت مہربان، ’بارڈر2‘ کے بعد ’رامائن‘ کیلئے بھی ڈیل فائنل

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول کی قسمت دوبارہ کھل گئی اور فلم ’غدر2‘ کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد ان پر فلموں کی بارش شروع ہوگئی۔  حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار نے بشن کمار کے ساتھ ’بارڈر2‘ کیلئے 50 کروڑ معاوضے میں ڈیل کی ہے اور اب ’رامائن‘ کیلئے بھی مزید پڑھیں

انیل کپور جلد نئے انٹرنیشنل فلمی پروجیکٹ میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور عنقریب ایک نئے انٹرنیشنل فلمی پروجیکٹ میں نظر آئیں گے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلمساز رتیش بٹرا چار برس بعد نئی فلم کے ساتھ واپس آرہے ہیں جو رومانس پر مبنی ہے۔ ذرائع کے مطابق انڈین فرنچ فلم کی کہانی ایک انڈین مرد اور فرنچ  خاتون کے مزید پڑھیں

بگ باس 17 : ابھیشیک کمار کے تبصرے پر سلمان خان کو غصہ آگیا

 ممبئی: معروف انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 میں ابھیشیک کمار کے منارا چوپڑا کے متعلق تبصرے پر سلمان خان کو غصہ آگیا۔  بگ باس کی تازہ قسط میں ابھیشیک اور منارا کے درمیان غصے میں سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا اور اس موقع پر ابھیشیک نے منارا کو ’پرینیتی چوپڑا کی ڈپلیکیٹ‘ قرار دے مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون نے مردوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا؛ اداکارہ تنقید کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ رشتے میں ہونے کے باوجود بھی دوسرے مردوں کے ساتھ تعلقات میں تھیں جس کے بعد اداکارہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے مزید پڑھیں