ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی بلاک بسٹر فلم ’لیو‘ کی او ٹی ٹی ریلیز تاریخ سامنے آگئی۔ ’لیو‘ نے اپنے شاندار بزنس کے ساتھ تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تامل فلم ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے اور وہ اب صرف رجنی کانت کی ’جیلر‘ اور ’2.0‘ سے پیچھے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے ہاتھوں بوائے فرینڈ نے اسلام قبول کرلیا
پاکستانی انفلوئنسر مریم نسیم کے بوائے فرینڈ کین نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔ مریم نسیم نے خوشی کی خبر کو ایک ویڈیو کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کیا جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ کو کلمہ طیبہ پڑھا رہی ہیں۔ پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں سابقہ پاکستانی ایتھلیٹ نے لکھا کہ وہ مزید پڑھیں
مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے؛ حریم شاہ کا طنز
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر طنزیہ وار کردیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ مزید پڑھیں
بھارت کی شکست؛ بالی ووڈ ستاروں کے لٹکے ہوئے چہروں کی تصویر وائرل
احمد آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر بالی ووڈ ستاروں کے لٹکے ہوئے چہروں کی تصویر وائرل ہوگئی۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی مزید پڑھیں
نادیہ حسین کے اندر “چاہت فتح علی خان” کی روح آگئی
پاکستان کی معروف میک اپ آرٹسٹ، ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کی گلوکاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں نادیہ حسین نے معروف سوشل میڈیا اسٹار، اداکار و میزبان مومن ثاقب کے پروگرام “حد کردی” میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پہلی بار گلوکاری کی۔ نادیہ حسین نے پروگرام مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے عُمرہ کرلیا
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے بیٹے کے ہمراہ عُمرے کی ادائیگی کرلی۔ شادی کے بعد ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی فیملی فوٹو پوسٹ کی۔ یہ تصویر حرم شریف میں لی گئی، جس میں حمزہ علی مزید پڑھیں
میرا دل غزہ کیلئے روتا ہے؛ ثنا خان
ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو دیکھ کر روزانہ روتی ہیں۔ ثنا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلسطینی پرچم کی ویڈیو پوسٹ کی اور ساتھ ہی ظلم کے شکار فسلطینی عوام کے مزید پڑھیں
آج آسٹریلیا سے 20 سال پُرانا بدلہ لینا ہے؛ آیوشمان کھرانہ
احمد آباد: بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر بھارت اپنا 20 سال پُرانا بدلہ لے گا۔ آج احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا جارہا ہے جس میں آسٹریلوی مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ‘دھوم’ کے ڈائریکٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
نئی دہلی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر اور مشہور زمانہ فلم ‘دھوم’ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ ڈائریکٹر سنجے گدھوی اپنی سالگرہ سے 3 روز قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دُنیا سے رخصت ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جس وقت ڈائریکٹر سنجے گدھوی کو دل مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد
کیرالہ: بھارت کے معروف ملیالم اداکار ونود تھامس کی لاش ہوٹل پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ملیالم اداکار ونود تھامس ریاست کیرالہ کے ایک ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں مردہ حالت میں پائے گئے، اداکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں