میرا جسم میری مرضی کے نعرے لگانے والوں کو پیسے ملتے ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

 لاہور: معروف رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے لگانے والوں کو اس کے پیسے ملتےہیں۔ ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام ’ ٹاک ٹاک شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے لیے اچھے نعرے اور لائنز بلامعاوضہ لکھ کر دینے کی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی بھارتی ریپرکو سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا پر وائرل

 لاہور: ہانیہ عامر کی مشہور بھارتی ریپر کو سالگرہ کی مبارک باد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں بھارتی ریپر ’بادشاہ‘ کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ شہرکے سب سے برے لڑکے کو سالگرہ مبارک۔ ہانیہ عامر نے بادشاہ کے ساتھ اپنی بلیک اینڈ وائٹ مزید پڑھیں

’دو ٹکے کی لڑکی‘ کا ڈائیلاگ عام خواتین کیلیے نہیں تھا ، عدنان صدیقی

  کراچی: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ مشہور ڈرامے کا ڈائیلاگ ’ دو ٹکے کی لڑکی‘ عام خواتین کے لیے نہیں کردار کے لیے تھا۔ اداکار عدنان صدیقی نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں مشہور ڈرامے ’ میرے پا س تم ‘ ہو میں ادا کیے گئے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی لڑکی‘ سے متعلق مزید پڑھیں

’بچوں کا قتل عام بند کیا جائے‘، دیا مرزا کا غزہ جنگ بندی کیلئے جذباتی پیغام

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے ایک جذباتی پیغام میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرے اور اس قتل عام کو کسی طور پر بھی درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔  انسٹاگرام پر اپنے پیغام نے اداکارہ نے لکھا کہ انسانیت کیلئے فوری طور پر جنگ بندی مزید پڑھیں

ایکتا کپور ’ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین ڈائریکٹر بن گئیں

نیویارک: بالی وڈ کی مشہور ڈائریکٹر ایکتا کپور ’انٹرنیشنل ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین شخصیت بن گئیں۔ ایکتا کپور کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ، ورلڈ ٹیلی وژن فیسٹیول کے موقع پر نیویارک میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا ہے۔ رنگا رنگ تقریب میں دیپیکا چوپڑا نے انہیں ایوارڈ پیش کیا، اس موقع پر ایکتا کپور جذباتی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کا انجلینا جولی کے ساتھ شوٹنگ کے دوران بھارت میں بدسلوکی کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کے ساتھ فلم شوٹنگ کے دوران بھارت میں بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ جب وہ ہالی وڈ اسٹارز کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کیلئے انڈیا پہنچے تو ہوٹل میں ان سے اچھا برتاؤ نہیں کیا گیا۔ عدنان صدیقی کا کہنا مزید پڑھیں

نئی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ سے اجے دیوگن کا دھماکے دار پوسٹر جاری

 ممبئی: روہت شیٹی کی نئی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ سے بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کا دھماکے دار پوسٹر جاری کردیا گیا۔  فلمساز نے پوسٹر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ شیر دہشت پھیلاتا ہے لیکن زخمی شیر تباہی لاتا ہے، ساتھ ہی انہوں نے ’باجی راؤ سنگھم‘ کی واپسی کی نوید سنائی۔ مداحوں کی جانب سے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان مایوس بھارتی ٹیم کو تسلی دینے میدان میں آگئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا فائنل ہارنے والے مایوس بھارتی کرکٹرز کو تسلی دیتے ہوئے اُن کی حوصلہ افزائی کردی۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار علی طارق کو اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا موقع مل گیا

ابو ظہبی: پاکستانی گلوکار علی طارق کو میوزک آئیکون اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا یادگار موقع مل گیا۔  بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اریجیت سنگھ ابوظہبی میں اپنی جادو بھری آواز سے حاضرین کو محظوظ کررہے تھے جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ اریجیت سنگھ نے اپنے گانے کے دوران علی طارق کی موجودگی کا مزید پڑھیں

پروگرام خراب کرنے والوں کی تربیت فنکار کی ذمہ داری ہے، عاصم اظہر

 لاہور: پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ کسی بھی پروگرام کو خراب کرنے والوں سے نمٹنا اور ان کی تربیت فنکار کی ذمہ داری ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ جب سیلیبرٹیز کے ہاتھ میں مائیک ہو تو انہیں مثال قائم کرنی چاہئے اور لوگوں کی تربیت بھی کرنی چاہئے۔ مزید پڑھیں