لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔ حال ہی میں اداکارہ ریشم نے صحافی ملیحہ رحمٰن کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی سمیت مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
“بات کا بتنگڑ نہ بنائیں”، نواز شریف سے متعلق بیان پر بشریٰ انصاری کی وضاحت
کراچی: شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ بشریٰ انصاری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ “حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل میں ایک سیشن کے لیے مجھے مزید پڑھیں
“اینیمل” میں مختصر کردار سے ترپتی ڈمری کی مقبولیت میں ہوشربا اضافہ
ممبئی: سال 2017 سے بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ تریپتی دیمری کی مقبولیت میں فلم “اینیمل” کے مختصر کردار نے ناقابلِ یقین اضافہ کردیا۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی میگا ایکشن تھرلر فلم “انیمل” میں تریپتی دیمری نے رنبیر کپور کے مقابل مختصر کردار ادا کیا، اُنہوں نے اپنے اس کردار کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ مزید پڑھیں
رابی پیرزادہ شادی کررہی ہیں؟ تصویر وائرل
لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کی طرف اشارے دے دیا۔ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اُنہوں نے کسی مرد کا ہاتھ تھاما ہوا مزید پڑھیں
طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے کو اَن فالو کردیا
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر آئی ہیں، یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ کے بچن فیملی کے ساتھ تعلقات خراب چل رہے ہیں۔ انہی افواہوں کے دوران، حال ہی میں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کو اپنی فیملی کے ہمراہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مزید پڑھیں
ریڈ سی انٹرنیشنل میں پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا
جدہ: ریڈ سی انٹرنیشنل فیسٹیول میں ڈائریکٹر ضرار خان کی پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ تیسرے سالانہ دس روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا جہاں پوری دنیا کی نامور شوبز شخصیات موجود تھیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں ضرار مزید پڑھیں
ہریتھک روشن اور دیپیکا کی نئی فلم ’فائٹر‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم میں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون انڈین فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ انیل کپور کمانڈنگ آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ میگا ایکشن تھرلر فلم کی دیگر مزید پڑھیں
KGF سپر اسٹار یش نے اپنی نئی ایکشن فلم ’TOXIC‘ کا اعلان کردیا
ممبئی: کے جی ایف سیریز سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کناڈا سپر اسٹار یش کی نئی فلم کا اعلان ہوگیا۔ بلاک بسٹر کے جی ایف سیریز کے بعد اداکار ایک برس سے خاموش تھے اور ان کے نئے پروجیکٹ کے متعلق مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں۔ اب اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم مزید پڑھیں
امیشا پٹیل نئی فلم ’ہتک‘ میں پولیس افسر کے دبنگ کردار میں نظر آئیں گی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کیلئے 2023 بہترین سال رہا اور ان کی فلم ’غدر2‘ نے 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے انڈسٹری میں تہلکہ مچادیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اپنی نئی فلم ’ہتک‘ کیلئے کمر کس لی ہے اور اس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے کردار میں نظر مزید پڑھیں
بھارتی اداکار پڑوسی کو قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار
اتر پردیش: بھارتی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار بھوپندر سنگھ نے درختوں کی کٹائی کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے پڑوسی کو قتل اور دیگر تین افراد کو شدید زخمی کردیا جس کے بعد اداکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ اداکار بھوپندر سنگھ اور اُن کے پڑوسی گردیپ سنگھ کے درمیان درختوں کی کٹائی پر جھگڑا ہوا مزید پڑھیں