فلم ‘نو انٹری 2′ میں کاسٹ نہ کرنے پر انیل کپور اپنے بھائی بونی کپور سے ناراض

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم ‘نو انٹری 2′ میں اپنے بھائی انیل کپور کو کاسٹ نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔ سال 2005 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ‘نو انٹری’ اداکار انیل کپور اور ان کے بڑے بھائی پروڈیوسر بونی کپور کے مزید پڑھیں

زارا نور عباس کی بیٹی کی پہلی تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی کی بیٹی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زارا نور عباس کی والدہ اور سینیئر اداکارہ اسما عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی نومولود نواسی کو گود میں اُٹھا مزید پڑھیں

بھارتی اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

 چنئی: تامل انڈسٹری کے معروف اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکار کو سینے میں درد ہوا جس پر انہیں چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ طبی امداد ملنے کے باوجود اداکار کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ دورہ کا دورہ پڑنے مزید پڑھیں

فلم کے کردارکوحقیقی انداز میں ادا کرنے کیلیے خود کو قید کرلیا تھا، رندیپ ہودا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم کے کردار کو اچھے طریقے سے ادا کرنے کے لیے خود کو قید کرلیا تھا۔ بھارتی اداکار سندیپ ہودا نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اپنی نئی فلم میں انگریزوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والے رہنما، وکیل اور لکھاری مزید پڑھیں

عامر خان کی بلاک بسٹر ’رنگ دے بسنتی‘ مجھے آفر ہوئی تھی، شاہد کپور کا انکشاف

ممبئی: بھارت کے نامور اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان کی بلاک بسٹر ’رنگ دے بسنتی‘ ان کو آفر کی گئی تھی۔ نامور اداکار نیہا دھوپیا کے نئے شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ فلم انہیں آفر کی گئی لیکن وہ اسے نہ کرسکے۔ اداکار نے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا سوشل میڈیا پر خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاوْنٹ کا انکشاف کیا ہے جوکہ اُنہوں نے کسی اور نام سے بنایا ہوا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا مذاق اڑانے پرمعروف فیشن برانڈ پر اُشنا شاہ سمیت بھارتی اداکارہ برہم

پاکستان کی مشہور اداکارہ اُشنا شاہ اور بھارتی اداکارہ گوہر خان سمیت دیگر اداکاراوْں نے معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی تازہ ترین تشہیری مہم ’دی جیکٹ‘ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی نئی تشہیری مہم میں حساس نوعیت کا فوٹو شوٹ کیا گیا، اس شوٹ میں معصوم فلسطینیوں کا مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کی بیٹی کی فلم کا مذاق اُڑانے پر معافی مانگ لی

 ممبئی: ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈیبیو فلم “دی آرچیز” سے متعلق منفی پوسٹ لائک کرنے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ڈیبیو فلم “دی آرچیز” سے متعلق ایک پوسٹ مزید پڑھیں

“بھارت کو شکست دینے کا عزم”، یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر جاری

  کراچی: پاکستان ڈراما انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ڈراما انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری سے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی اب فلمی دُنیا پر بھی راج کرنے کے لیے تیار ہیں، اداکارہ کی ڈیبیو فلم “نایاب” کا ٹریلر ریلیز ہوگیا مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کا غزہ میں “دیرپا جنگ بندی” کا مطالبہ

بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ پریانکا چوپڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسیف کی پوسٹ شیئر کی، پوسٹ کے متن میں یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل سے منسوب ایک مزید پڑھیں