اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ مرد کیلئے ایک سے زیادہ بیویوں میں انصاف کرنا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کا احترام کرتی ہے کہ اسلام مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کیلئے تمام مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر بونی کپور کی وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز اور پروڈیوسر کی اپنے بھائی اور نامور اداکار انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر وضاحت سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بونی کپور نے کہا کہ ان کی بات کو میڈیا پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جس پر انیل ان سے ناراض ہو مزید پڑھیں
اجے دیوگن کی نئی اسپورٹس ڈراما فلم ’میدان‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی
ممبئی: بھارتی سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی نئی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’میدان‘ کو نمائش کی اجازت دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انڈین سینسر بورڈ نے فلم میں ایک کٹ بھی نہیں لگایا ہے جس کی وجہ سے فلم میکرز کو مناظر کے حوالے مزید محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سینسر بورڈ نے مزید پڑھیں
استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راحت فتح علی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
رنبیر کپور ایک اور مہنگی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کے گیراج میں ایک اور مہنگی گاڑی کا اضافہ ہوگیا۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکار کو نئی گاڑی میں دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی نئی گاڑی بینٹلی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت 8 کروڑ سے زائد ہے۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں
علی ظفر کو شاہ رخ خان کی بات سے اتفاق کیوں نہیں ہے؟
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بات سے اختلاف ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ مداحوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو بغیر آرام کے مسلسل جدوجہد کریں، آرام مزید پڑھیں
مداح نے ملاقات کے وقت ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ لیا، ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے کراچی کے ایک شاپنگ مال میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی تھی جہاں وہ نوجوان مداحوں سے گلے ملیں اور اُن کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر
راجستھان: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو نے 23 مارچ کو ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں چند قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں اپنے بوائے فرینڈ میتھیاس بوے سے شادی کی تھی۔ مزید پڑھیں
اپنی زندگی میں سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دوں گا، بونی کپور
ممبئی: معروف بھارتی فلمساز بونی کپور نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں تب تک اپنی اہلیہ و آنجہانی اداکارہ سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی پر بائیوپک بنائی جا رہی ہے اور اس مزید پڑھیں
فیروز خان اور ان سے متعلق بات کرنا پسند نہیں ، فائق خان
کراچی: اداکار فائق خان کا کہنا ہے کہ فیروز خان کو پسند نہیں کرتا نہ ہی ان سے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ نجی چینل کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اداکار فائق خان نے کہا کہ سب جانتے ہیں فیروز خان کس طرح کے انسان ہیں۔ میں انہیں پسند نہیں کرتا اور نہ ہی مزید پڑھیں