لاہور: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عید الفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں گلوکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ ان کا نیا گانا ’لانگ ٹائم‘ 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔ آئمہ بیگ نے لکھا کہ نیا گانا کافی عرصہ قبل تیار ہوگیا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
’مرزا پور‘ کے شائقین کو بڑا جھٹکا، ’منا بھیا‘ تیسرے سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے
ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریر ’مرزا پور‘ کے شائقین کیلئے بری خبر آگئی، اداکار دیویندو شرما ’منا بھیا‘ نئی سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں دیویندو شرما نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسرے سیزن میں اپنا کردار دوبارہ نہیں کریں گے۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کے منفی کردار مزید پڑھیں
شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، زینب قیوم
کراچی: پاکستانی اداکارہ زینب قیوم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی یا تنہائی کے متعلق سوچ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتیں کیوں کہ یہ تب ہی ہوگا جب قسمت میں لکھا ہوگا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی والدہ کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے۔ حنا خان نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ لیلۃ القدر جیسی بابرکت اور بڑی مزید پڑھیں
لیجنڈری کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ فلم میکرز کی طرف سے ایک نیا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکار اپنے آئیکونک کردار ’سیناپتی‘ کے روپ میں نظر آئے۔ پوسٹر کے ساتھ اعلان کیا گیا ہے کہ نئی ایکشن ڈراما فلم ’انڈین 2‘ مزید پڑھیں
استاد اسد امانت علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے
لاہور: نامور گلوکار استاد اسد امانت علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے۔ اسد امانت علی خان نے 25 ستمبر 1955ء کو موسیقی کے ایک مشہور گھرانے پٹیالہ میں آنکھ کھولی، موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد امانت علی خاں سے حاصل کی، والد کی وفات کے بعد چچا استاد بڑے فتح علی مزید پڑھیں
فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی
ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو مقبول فلمیں دینے والے معروف اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی کرلی۔ فردین خان نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کی ہے، اداکاری کی واپسی کی خبر او ٹی ٹی پلیٹ مزید پڑھیں
نیمل خاور نے بھی ولاگنگ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد: معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباس کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے بھی یوٹیوب پر اپنا چینل بنا لیا۔ نیمل خاور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس کے ایک فریم میں وہ خود جبکہ دوسرے فریم میں اُن کی بلی گھر کے لان میں کھیلتی مزید پڑھیں
امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی
امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئیں۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ طور پر ڈنڈا دے مارا۔ نو کوشوا اور ان کے اسرائیل کے حامی دوستوں نے مزید پڑھیں
11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف
ممبئی: انڈیا کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور ادکار دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا ہے کہ 11 برس کی عمر میں ہی ان کی اپنے والدین سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے بچپن کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے والدین سے خفا تھے کیوں کہ انہیں بغیر ان مزید پڑھیں