سلمان خان پر گاڑی میں حملہ کرنے کے منصوبے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو ان کی گاڑی میں نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اداکارہ سلمان خان پرحملے کی ایک اور سازش کا پتا چلایا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ لارنس نشنوئی گروپ بالی ووڈ کے اسٹار اداکار کو مزید پڑھیں

شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان

 ممبئی: کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ صبح سے مجھے مبارک باد کے پیغامات آ رہے ہیں اور میں کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں مزید پڑھیں

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پر انکی مایوں کی رسم کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں کافی گرم تھیں تاہم اب انہوں نے اسکی مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ نامور ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی فلم کے ٹیزر میں اجے دیوگن اور تبو کی کیمسٹری کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی کہانی 23 برس پر مزید پڑھیں

منوج باجپائی نے طلاق کی بڑھتی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دیا ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار کا کہنا تھا کہ معاشرے میں رشتے ٹوٹ رہے ہیں اور طلاقوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو ایک خطرناک صورتحال ہے۔ منوج باجپائی کا کہنا مزید پڑھیں

ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر ملائیکہ اروڑا کی پوسٹ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان بریک اپ کی خبریں گرم ہیں اور اب ملائیکہ نے ایک مبہم سی پوسٹ بھی ڈال دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو گڈ مارننگ کا پیغام دیتے ہوئے ایک قول پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ زمین کا مزید پڑھیں

امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب

 لاہور: امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024 کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں جبکہ مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب راؤ اور مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز وجیہہ کے نام رہا۔ تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی تاج پوشی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی سب سے مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکار رنبیر کپور کے چہرے اورکپڑوں پر خون لگی تصاویر ان کی ہٹ فلم اینمل  کے سیٹ پر لی گئی تھیں جو سیٹ پر موجود ہیراسٹائلسٹ سے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ہیراسٹائلسٹ حکیم عالم کا کہنا مزید پڑھیں

ملائیکہ اروڑا ، ارجن کپور کی راہیں جدا ہونے کی خبریں زیرگردش

 ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کی راہیں جدا کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ بالی ووڈ سے متعلق انٹرٹینمٹ سائٹ نے ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ دونوں اسٹارز نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کی فلم ’نایاب‘ نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے

پیرس: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی اور اسامہ خان کی فلم ’نایاب‘ نے انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے۔ عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے خوشی اور مسرت کی خبر کو مزید پڑھیں