ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا نیا دھماکہ خیز پوسٹر جاری کردیا گیا۔ انسٹاگرام پر جاری پوسٹر میں لیجنڈری امیتابھ بچن کو ایک پراسرار جنگجو کے اوتار میں دکھایا ہے جو اپنے منفرد ہتھیار کے ساتھ میدان جنگ میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ میگا بجٹ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو نشے میں ڈرائیونگ کے مقدمے پر پولیس سے کلین چٹ مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ باندرا روڈ واقعہ میں اداکارہ کی طرف سے کوئی غلط کام نہیں کیا گیا۔ رواں ماہ کے شروع میں یہ خبر سامنے آئی مزید پڑھیں
شوبز میں صرف خوبصورتی سے کامیابی نہیں ملتی، روبینہ اشرف
کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں صرف خوبصورت نظر آنے سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے نوجوان فنکاروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اچھا فنکار بننے کیلئے کردار کو حقیقت سے قریب تر کرنے کی صلاحیت ہونی چاہئے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلان
ممبئی: بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔ بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا گیا تھا۔ وشال ددلانی نے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ مزید پڑھیں
جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق
لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے ماضی کے مشہور پنجابی گلوکار جواد احمد کو حاسد قرار دے دیا۔ ابرارالحق اور جواد احمد نے ماضی میں پاکستانی میوزک انڈسٹری کو کئی سُپر ہٹ پنجابی گانے دیے ہیں جو کئی سال گزر جانے کے بعد آج بھی کافی مقبول ہیں، ان دونوں کا شمار مشہور مزید پڑھیں
جنات میری شادی نہیں ہونے دیتے، نشو بیگم
پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ اُن کی قسمت میں شادی ہی نہیں لکھی ہے یا پھر کوئی ایسا جِن ہے جو اُن کی شادی نہیں ہونے دیتا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، میزبان نے نشو بیگم کے سامنے صبا حمید اور بشریٰ انصاری سمیت مزید پڑھیں
جویریہ سعود کا اسرائیل کی حامی کمپنی کیساتھ کام کرنے کا اعتراف
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے اعتراف کیا ہے کہ اُن کے بچوں کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود، اُنہوں نے اور سعود نے امریکا کی ملٹی نیشنل ڈرنک کمپنی کے اشتہار میں کام کیا جو کہ اسرائیل کی حامی کمپنی ہے۔ جویریہ سعود اور اُن کے شوہر سعود نے مزید پڑھیں
جھوٹی ملازمتوں کی آفرز، شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیا
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ’ نے جھوٹی ملازمتوں کی پیشکش کرنے والوں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز بالخصوص واٹس ایپ پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کے نام سے ملازمتوں کے جھوٹے مزید پڑھیں
“شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کردیا”
لاہور: ماضی کے معروف پاکستانی سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری نے شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کا شکوہ کیا۔ اورنگزیب لغاری نے کہا کہ مزید پڑھیں
’ہیرامنڈی‘ اسٹار شرمین سیگل نے شدید ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹرولز کی وجہ سے ان کی دماغی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ شرمین سیگل ویب سیریز کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہے اور ان کی مزید پڑھیں