لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل قومی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کو چند مفید مشورے دے دیے۔ آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے کے 19ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، شائقین کرکٹ کی نظریں ورلڈ کپ مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
عامر خان کے بعد ان کے بیٹے جنید کی فلم بھی ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر آگئی
ممبئی: بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کے بعد ان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ‘مہاراج‘ بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وشوا ہندو پریشد کے یوتھ ونگ بجرنگ دل نے یش راج فلمز اور نیٹ فلکس آفیشلز کو فلم کی ریلیز کیخلاف خطوط مزید پڑھیں
کمل ہاسن کی ’انڈین 2‘ اور ’کالکی 2898‘ کو تصادم سے بچانے کیلئے پروڈیوسرز کو ہدایات
ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن نے اپنی دو نئی فلموں ’انڈین2‘ اور ’کالکی 2898‘ کو تصادم سے بچانے کیلئے پروڈیوسز کو ہدایات دے دیں۔ کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ رواں اگلے ماہ 12 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جبکہ ’کالکی2898‘ جون کی 28 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔ اداکار نے پروڈیوسرز کو مزید پڑھیں
حمل کی خبروں کے بعد کترینہ کیف کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی خبروں کے بعد پہلی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ پچھلے ماہ یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ حاملہ ہوگئی ہیں اور انہیں گزشتہ رات ممبئی ائرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔ کترینہ کیف لندن میں موجود تھیں اور وہ اپنی فیملی اور شوہر وکی کوشل کے ساتھ مزید پڑھیں
فلم اسٹار جاوید شیخ کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
راولپنڈی: نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5 دیگر افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات پولیس نے میاں بیوی کی درخواست پر نامور فلم اسٹار جاوید شیخ اور5دیگر افراد کے خلاف منافع کا مبینہ جھانسہ دے کر 50 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں دفعہ 420 فراڈ کا مقدمہ درج کر مزید پڑھیں
“اعظم خان اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے ٹیم میں شامل ہوئے”
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار اعجاز اسلم نے قومی وکٹ کیپر و بیٹر اعظم خان کے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف پاکستان کی عبرتناک شکست کے بعد شائقین کرکٹ قومی کرکٹر اعظم خان کی ناقص پرفارمنس اور زائد وزن پر مزید پڑھیں
اروشی روٹیلا پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کو سپورٹ کریں گی؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے اہم میچ آج نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اس ایک مقابلے کی کمائی ہی پورے ٹورنامنٹ پر بھاری مزید پڑھیں
ریما خان حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئیں
ماضی میں لالی ووڈ کو مقبول ترین فلمیں دینے والی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں حجاب اور عبایہ میں ملبوس تھیں جبکہ اُنہوں نے چہرے کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا۔ اداکارہ مزید پڑھیں
کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا، خاتون سے 82 لاکھ کا فراڈ ہو گیا
ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا دے کر ممبئی کی خاتون 82 لاکھ انڈین روپے سے محروم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایشوریا شرما نامی خاتون اداکار کے ساتھ ایک فلم بنانا چاہتی تھیں لیکن وہ جعلسازی کا شکار بن گئیں۔ کرشنا کمار ولاس شرما نامی شخص نے خود کو شوبز مزید پڑھیں
سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سونیا حسین نے اپنے کیریئر سمیت بالی ووڈ فلموں کی پیشکش پر بات کی، اداکارہ نے مزید پڑھیں