ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو فائرنگ کیس میں بڑا ریلیف دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ممبئی ہائی کورٹ نے فائرنگ کیس میں ملوث ملزم کی موت والے معاملے پر بڑا ریلیف دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فائرنگ کیس میں ملوث ملزم انوج تھاپن کی موت کی تحقیقات میں سے اداکار کا نام خارج کردیا جائے۔ سلمان خان کے گھر کے مزید پڑھیں

’مرزا پور سیزن3‘ کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

 ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، سیزن 3 کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری کرکے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سیزن تھری کی اقساط اگلے ماہ پانچ جولائی سے نشر کی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ’جٹ اینڈ جولیٹ‘ کیلئے بلینک چیک آفر ہوا، دلجیت دوسانج کا انکشاف

 ممبئی: انڈیا کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور اداکارہ نیرو باجوہ کی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ٹریلر لانچنگ کیلئے ممبئی میں ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم کی کاسٹ سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں

انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین

 لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری آئی تھیں تو اس وقت فنکاروں کا اور پوری پروڈکشن ٹیم کا احترام بہت ضروری سمجھا جاتا تھا۔ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ کی شکایت درج

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکار دگنگنا سوریا ونشی کے خلاف فراڈ اور جعلسازی کی شکایت پولیس میں درج کرائی گئی ہے۔ زینت امان کی ڈیبیو ویب سیریز ’شو اسٹاپر‘ کے میکرز نے اداکارہ پر بھتہ خوری اور دھمکیاں دینے کے الزامات بھی لگائے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق دگنگنا سوریا ونشی نے ویب سیریز مزید پڑھیں

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

 ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا نے مزید پڑھیں

علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمازون پرائم نے علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کی ریلیز کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی ہے۔ ایمازون پرائم نے باضابطہ ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بجائے ایک تصویر شیئر کی ہے اور مداحوں سے کہا کہ وہ اپنا دماغ مزید پڑھیں

سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی، اداکار کی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز 18 جون سے ہوگا۔ فلم ’سکندر‘ کو ساجد ناڈیوالا پروڈیوس کررہے ہیں جبکہ اس کو نامور ہدایت کار اے آر مروگادوس بنائیں گے اور اسے 2025 میں عید کے موقع پر ریلیز مزید پڑھیں

سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہا

 ممبئی: بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی شادی سے متعلق نہیں بتایا۔ بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے سوناکشی سنہا کی شادی کے بارے میں سوال پر کہا کہ میں بھی اتنا ہی جانتا ہوں جتنا میڈیا میں مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی:  بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم ہیں، میڈیا پر کئی بار ان دونوں کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں لیکن سوناکشی سنہا مزید پڑھیں