بالی ووڈ اسٹارز کی مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا سمیت دیگر نامور ستاروں نے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ گزشتہ روز پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر جہاں پاکستانی شوبز شخصیات نے مداحوں کو مبارکباد پیش کی تو وہیں بالی مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا

 لاہور: سوشل میڈیا میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب پر 30 ملین ویوز حاصل ہوئے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے گانے کو ڈیلیٹ کردیا۔ کاپی رائٹ مزید پڑھیں

پاکستانی ستاروں کی عید الاضحیٰ پر فلسطینیوں کو یاد رکھنے کی اپیل

ہر سال کی طرح کی اس سال بھی پاکستانی ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم انڈسٹری کے معروف ستاروں نے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی۔ اداکاروں نے سوشل میڈیا پر عید الاضحیٰ کی مناسبت سے اپنی تیاریوں، ملبوسات، قربانی کے جانور اور دیگر تصاویر، مسرت بھرے پیغامات کے ساتھ پوسٹ کیں۔ مزید پڑھیں

ایٹلی کمار دبنگ خان کی اگلی فلم کے ڈائریکٹر ہوں گے؟

سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’’ جوان ‘‘ کی ہدایت کاری سے ہندی سنیما پر پہچان بنانے والے ڈائریکٹر ایٹلی کمار اب ایک اور سپراسٹار خان کی فلم کی ہدایات دینے  کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ایٹلی کمار اب دبنگ سلمان خان کی اگلی فلم میں ہدایت کار مزید پڑھیں

پریانکا، انیل کپورسمیت بالی ووڈ اسٹارز کے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کے پیغامات

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز پریانکا چوپڑا، انیل کپور، سدہاتھ ملہوترا اور سنی دیول سمیت دیگر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات دیے اور دعائیہ کلمات ادا کیے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ‘عیدالاضحیٰ مبارک مزید پڑھیں

گلوکار ملکو اور سارا الطاف کوبیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

 لاہور: معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کولندن جانے سے روک دیا گیا، دونوں کا نام پی این آئی  لسٹ میں شامل ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف گلوکاروں ملکو اور سارا الطاف کو  نام پی این آئی لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، دونوں گلوکار شوز کے مزید پڑھیں

فیصل قریشی کی اونٹ کی کٹی ٹانگ کیلئے افسوس کرنے والوں پر تنقید

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اُن لوگوں پر کڑی تنقید کی ہے جو ظالم وڈیرے کے ہاتھوں بدترین تشدد کا شکار ہونے والے اونٹ کے لیے افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔ حال ہی میں سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین مزید پڑھیں

عمران عباس کا اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فحش مواد سے لاتعلقی کا اظہار

 اسلام آباد: پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق مداحوں کو خبردار کردیا۔ حالیہ عرصے میں کئی بار معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی ہیں، ہیکرز ناصرف اکاؤنٹ ہیک کرتے ہیں بلکہ اُن شخصیات کی ساکھ کو نقصان مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور اس پر ملین ویوز آگئے۔ عالیہ بھٹ کی پہلی ویڈیو بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے وائرل ہوئی تھی جس میں عالیہ کا چہرہ تبدیل کیا گیا مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کا نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے 15 کلو وزن بڑھانے کا فیصلہ

 ممبئی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے 15 کلو تک وزن بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکار اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے منتظر ہیں اور وہ آخری مرتبہ فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نظر آئے تھے۔ انسٹاگرام پر معروف مصنفہ شوبھاڈی نے مزید پڑھیں