ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اپنی اکلوتی بیٹی و اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی سول میرج کے بعد بھارتی صحافی نے شتروگھن سنہا سے پوچھا کہ آپ اپنی بیٹی کے خاص دن پر کیسا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
صدف کنول کا خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کا انکشاف
پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے خوبصورتی نظر آنے کے لیے سرجریز کروائیں۔ صدف کنول نے حال ہی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف سوالات کے جواب دیے۔ دورانِ انٹرویو صدف مزید پڑھیں
شبیر جان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار شبیر جان کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گزشتہ شب کراچی میں شبیر جان کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ یشمیرا جان نے اپنے نکاح پر مزید پڑھیں
سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ والد سلیم خان نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر سلیم خان نے کہا ہے کہ اُن کے بیٹے اور میگا اسٹار سلمان خان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ سلمان خان گزشتہ 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں، جہاں ان کے مداح انہیں اسکرین پر دیکھنے کے لیے ہمیشہ بے تاب رہتے ہیں تو مزید پڑھیں
سارہ علی خان نے اپنے بھائی ابراہیم سے معافی کیوں مانگی؟
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے چھوٹے بھائی ابراہیم سے معافی مانگ لی۔ اداکارہ نے ایک تازہ انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات چیت کی ہے۔ اس موقع پر سارہ نے ماں کی طرح تربیت کرنے پر بھائی سے معافی مزید پڑھیں
انوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اسٹار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بھارتی فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ سے دوستی کا تعلق نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے انوراگ کے ساتھ بغیر کوئی بات چیت کیے گھنٹوں سفر کیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ اگر وہ انوراگ کشیپ کے ساتھ مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور پر شادی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ مختلف تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے مزید پڑھیں
صدف کنول نے سگریٹ نوشی کے سوال پر کھری کھری سنادیں
کراچی: پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے سگریٹ نوشی کے سوال پر کھری کھری سنادیں۔ اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان سے سگریٹ نوشی کے متعلق سوال پوچھا گیا۔ صدف کنول نے بتایا کہ وہ پہلے سگریٹ پیتی تھیں لیکن اب انہوں نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں
انوپم کھیر کے آفس سے رقم اور فلم نیگیٹو چرانے والے چور گرفتار
ممبئی: ممبئی پولیس نے بھارتی اداکار انوپم کھیر کے آفس سے رقم بھری تجوری اور فلم نیگیٹیو چرانے والے دو چوروں کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے چوروں سے رقم اور نیگیٹو بھی برآمد کرلیا ہے، تجوری کے اندر سوا چار لاکھ کیش موجود تھا۔ اداکار کے آفس سے چرائے جانے والا نیگیٹو مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے کی خبروں پر سُسر کا ردعمل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی اکلوتی بیٹی سوناکشی سنہا 23 جون اتوار کے روز اپنے دیرینہ مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی، مزید پڑھیں