ممبئی: بالی ووڈ کے سینئیر اداکار نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ آنجہانی رشی کپورکا فلم کی شوٹنگ کے دوران سلوک اچھا نہیں ہوتا تھا۔ نانا پاٹیکر نے ایک فلم کی پروموشن تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رشی کپور کے ساتھ 1995 میں ایک فلم میں کام کیا۔ رشی کپور کا شوٹنگ کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
میری شادی کی خبریں پھیلانے والوں نے جہیز بھی جمع کرلیا ہوگا، فضا علی
کراچی: اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں اپنی شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ٹی وی چینلز سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی نہیں بلکہ مزید پڑھیں
عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا
زیورخ: پاکستان کے لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل انسٹا گرام پیج پر شئیر کردیا۔ مشہور گلوکار عارف لوہار اورفٹبال کے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار سرپرائز مل گیا۔ فیفا نے عارف لوہار کا مشہور گانا ‘ آ تجھے سیر کراواں’ اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شئیر مزید پڑھیں
جنسی ہراسگی کے الزامات کی تردید، نانا پاٹیکر عادی جھوٹے ہیں، تنوشری دتہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کو عادی جھوٹا قرار دے دیا۔ اداکارہ تنوشری دتہ نے کہا کہ سب جانتے ہیں نانا پاٹیکر کتنے بڑے جھوٹے ہیں۔ نانا پاٹیکر نے 2008 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک لڑکے کو تھپڑ مارا اور شدید تنقید کے بعد تھپڑ مارنے کو فلم کا سین مزید پڑھیں
پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے میں واحد اور آخری چانس ہوں، جواد احمد
لاہور: پاکستانی گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے واحد اور آخری چانس ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں جواد احمد بتایا کہ وہ واحد سیلبرٹی ہیں جنہوں نے ایک سیاسی جماعت بنائی، سیاست میں آنے کیلئے اپنی عزت بازار میں لانی پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی ریلیز میں رکاوٹ آگئی
ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکاپڈوکون کی نئی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی ریلیز میں رکاوٹ آگئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ڈسٹری بیوٹروں کی طرف سے سینما مالکان کو ہدایت آئی ہے کہ ’آئی میکس‘ اسکرینوں پر فلم کی ایڈوانس بکنگ روک دی جائے۔ سینما مالکان نے ڈسٹری بیوٹروں کی مزید پڑھیں
بالی وڈ اسٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری
ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ’ویدا‘ کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے برس جون میں راجھستان میں ہوا تھا جبکہ فلم میں شرواری واگھ خاتون کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کو نکھل ایڈوانی ڈائریکٹ کررہے ہیں اور اس سے قبل ’باٹلا ہاؤس‘ مزید پڑھیں
ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاں
ممبئی: بلاک بسٹر ’جوان‘ کے ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ مل کر ہندی سینما کی میگا ایکشن فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم مزید پڑھیں
دلجیت دوسانج اپنے نئے امریکی ٹور سے قبل دہلی کے گوردوارے میں پہنچ گئے
نئی دہلی: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اپنے نئے امریکی ٹور سے قبل دہلی کے گوردوارے میں پہنچ گئے۔ دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گوردوارہ راکب گنج صاحب کے دورے کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ گلوکار نے اپنے عالمی ٹور ’دل لیموناٹی‘ کا آغاز 27 اپریل کو وینکوور کینیڈا سے کیا تھا مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکار نے حج ادا کرلیا
بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار علی اصغر نے بھی فریضہ حج ادا کرلیا۔ نامور کامیڈین کپل شرما کے شو ‘کامیڈی نائٹس وِد کپل’ میں دادی کا مزاحیہ کردار ادا کرنے والے علی اصغر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی چند ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کیں جوکہ دورانِ حج لی گئی تھیں۔ ایک تصویر مزید پڑھیں