پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے منفرد انداز میں شادی کی سالگرہ منا کر شوہر کو حیران کردیا۔ جگن کاظم نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر کو انوکھا سرپرائز دیا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی۔ میزبان اپنی شادی کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
شاہ رخ خان سے متعلق بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، فریدہ جلال
ممبئی: بالی وڈ کی نامور سینئر اداکارہ فریدہ جلال نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان سے ملاقات کے متعلق ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ بھارتی میڈیا پر کچھ عرصہ قبل اداکارہ کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ کنگ خان کے سیکرٹریز ان کی اداکار سے ملاقات نہیں مزید پڑھیں
پہلا پنجاب موسیقی مقابلہ گوجرانوالہ کے جعفر حسین نے جیت لیا
لاہور: پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کے فائنل میلے کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری تھیں جبکہ سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب احمد عزیز تارڑ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹ کونسل غلام صغیر شاہد، حمیرا ارشد، راشد محمود، مزید پڑھیں
پاکستانی پروموٹر کے ساتھ کام، مادھوری ڈکشٹ نئے تنازعہ میں پھنس گئیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والے پاکستان نژاد پروموٹر ریحان صدیقی کے ساتھ کام کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا پر اگست 2024 میں ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ہونے والی مادھوری ڈکشٹ اور ریحان صدیقی کی تقریب کا ایک پوسٹر شیئر کیا گیا ہے جبکہ ریحان صدیقی کو بھارتی حکومت نے بلیک لسٹ کیا ہوا ہے۔ مادھوری ڈکشٹ مزید پڑھیں
سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا، شوٹنگ کا آغاز
ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کی نئی فلم کا نام سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق گوپی چند مالینینی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا نام ’جٹ‘ رکھا گیا ہے۔ سنی دیول کے ساتھ فلم میں سیامی کھیر مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جبکہ ریجینا کیسنڈرا کا بھی اہم کردار ہوگا۔ میڈیا ذرائع مزید پڑھیں
اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہوں گی، ملائیکہ اروڑا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ اپنی محبت کیلئے آخری دم تک لڑتی رہیں گی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی سچی محبت سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گی کیوں کہ وہ ایک اسکارپین ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک حقیقت پسند انسان ہیں مزید پڑھیں
عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام
لاہور: پاکستانی اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کیلئے احترام کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے پسندیدہ گلوکارہ کو گلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور ایک جذباتی پیغام لکھا جس کو دونوں ممالک کے مداح پسند کررہے ہیں۔ عمران عباس نے مزید پڑھیں
نادیہ حسین کے سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو فیشن اسٹائل میں بہتری کیلئے مشورے
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ نادیہ حسین نے اپنی ساتھی فنکاروں سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو فیشن اسٹائل میں بہتری کیلئے مشوری دے دیئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ حسین نے کہا کہ سجل علی کا فیشن سینس مشرقی ہے، ان کی آنکھوں میں کاجل اچھا لگتا ہے لیکن مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن پر موت کے وقت 500 ملین ڈالر قرضہ تھا، رپورٹ میں انکشاف
نیویارک: ایک نئی رپورٹ کے مطابق مائیکل جیکسن کو اپنی موت کے وقت زیادہ اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ امریکی رپورٹ کے مطابق عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کنگ آف پاپ جو 2009 میں حادثاتی طور پر منشیات کی زیادہ مقدار کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے سے مزید پڑھیں
پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی2898‘ ایس ایس راجمولی کو بھی پسند آگئی
ممبئی: انڈیا کے لیجنڈری ڈائریکٹر ایس ایس راجمولی نے برابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کو ایک بہترین فلم قرار دیا ہے۔ ناگ ایشون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں کئی شوبز ستاروں کے کیمیو کردار ہیں جن میں ایس ایس راجمولی بھی شامل تھے۔ ایس ایس راجمولی اور پرابھاس اس مزید پڑھیں