وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور فنکاروں وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ٹریلر میں تینوں اداکاروں کو کامیڈی مناظر میں اپنی جاندار پرفارمنس کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ فلم کی کہانی حاملہ ترپتی ڈمری کے گرد گھومتی ہے جس کے مزید پڑھیں

کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل بول پڑے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کترینہ کیف کے حمل کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکی کوشل اپنی نئی آنے والے فلم ’بیڈ نیوز‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، اس فلم میں اُن کے ہمراہ اداکارہ ترپتی دمری اور ایمی ورک جلوہ گر ہوں گے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کے حمل کی خبریں سرگرم

 ممبئی: حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نوبیہاتا جوڑے سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر ظہیر اقبال کو ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیا

  کراچی: پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کردیے۔ سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ہمایوں سعید ماضی مزید پڑھیں

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی گلوکاری و اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ اداکاراؤں شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر علی ظفر کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور شردھا مزید پڑھیں

سونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردش

 ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم نے لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کے احترام میں اُن کے پاؤں دھو دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔ آشا بھوسلے کی سوانح حیات پر لکھی گئی کتاب کا عنوان مزید پڑھیں

میں جینا نہیں چاہتا، سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کا بِل دیکھ کر بھڑک اُٹھے

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار راشد محمود نے 45 ہزار کا بجلی کا بِل موصول ہونے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غلط ملک میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا پر راشد محمود کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے گھر کا بجلی کا بِل دکھایا، اداکار مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ

برطانیہ: دُنیا کی کم عُمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یسفزئی نے غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینی خوفناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر غزہ کے ریلیف فنڈز سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے فلسطین چلڈرن ریلیف مزید پڑھیں

سشمیتا سین فروری 2023 میں پیدا ہوئیں؟ مداح حیران

 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی تاریخِ پیدائش تبدیل کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ سشمیتا سین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی بائیو میں کچھ تبدیلی کی ہے، اداکارہ نے بائیو میں اپنی دوسری تاریخ پیدائش لکھی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام بائیو میں لکھا، دوسری تاریخ پیدائش 27 فروری 2023 ہے، مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں

 کولکتہ: بھارت کی بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی کو دورانِ شو گائے کا گوشت پکاتے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں مقیم بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلادیشی شو میں ایک شخص نے گائے کے گوشت سے ڈش تیار کی تھی۔ سدیپا چٹرجی نے کہا مزید پڑھیں