نیویارک: متعدد جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنے کرنے والے امریکی گلوکار ڈیڈی نے اپنے انسٹاگرام پیج کو ری سیٹ کردیا ہے۔ ریپر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر کلپ شیئر کیا جس میں وہ غروب آفتاب کے وقت ہوائی اڈے پر پہنچے، ہاتھ میں فون تھامے وہ ایک سیاہ جیٹ کی طرف بڑھے اور سیڑھیوں مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ 2 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کی ریلیز ملتوی کی گئی ہے۔ اجے دیوگن مزید پڑھیں
منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا
ممبئی: نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ نوے کی دہائی میں اداکاروں کیلئے الکوحل استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی اور نہ ہی وہ کسی سے ’ڈیٹ‘ کرسکتی تھیں۔ منیشا کوئرالہ نے بتایا کہ فلم ’سوداگر‘ کی مزید پڑھیں
پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس
ممبئی: پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے صرف دس دن میں دنیا بھر سے 800 کروڑ سے زائد بزنس کرلیا۔ فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں مزید پڑھیں
مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیے
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کرکے سب کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجابی لوک گلوکار گرمیت باوا کی بیٹی و گلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مالی مدد کی اپیل کی تھی۔ گلوری مزید پڑھیں
سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ خان کو اپنی بیٹی کو کھانا کھانے کا سلیقہ سیکھانے کا مشورہ مل گیا۔ سارہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی عالیانہ فلک کی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں چیری کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عالیانہ نے چیریز کو ناصرف اپنے کپڑوں اور مزید پڑھیں
سینیئر اداکار شتروگھن سنہا بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑے
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اُن کی فیملی کے اندرونی معاملات کو میڈیا پر لانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری فیملی بھی عام بھارتی خاندان کی طرح ہے جس طرح ہر فیملی کے درمیان مزید پڑھیں
ہالی ووڈ فلم ‘ٹائٹینک’ کے پروڈیوسر چل بسے
ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ کے پروڈیوسر جان لینڈو 63 سال کی عُمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘ٹائٹینک’ اور ‘اوتار’ جیسی میگا ہٹ فلمیں بنانے والے آسکر ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر جان لینڈو کے اہلخانہ نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔ پروڈیوسر جان لینڈو کے اہلخانہ نے مزید پڑھیں
اننت امبانی کی شادی کیلئے عالیہ بھٹ کا انتخاب پاکستانی ڈیزائنر
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب کے لیے پاکستانی فیشن ڈیزائنر کا انتخاب کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مزید پڑھیں
امبانی کی شادی میں جسٹن بیبر کی پرفارمنس وائرل
ممبئی: بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کے سنگیت کی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کی شاندار پرفارمنس وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ مزید پڑھیں