جنسی ہراساں کرنے والے ہدایت کارکو جلد بے نقاب کردوں گی، نادیہ جمیل

 لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جنسی ہراساں کرنے والے شوبز ہدایت کار کو جلد بے نقاب کردیں گی۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابھی ان کے بچے چھوٹے ہیں اور ان کا خون گرم ہے، وہ کچھ کرسکتے ہیں اسی لئے فی الحال نام مزید پڑھیں

جاوید شیخ کے ساتھ اپنی اہلیہ کیلئے تین چار بار رشتہ دیکھنے گیا، بہروز سبزواری

  کراچی: پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جاوید شیخ کے ساتھ تین چار بار اپنی اہلیہ سفینہ شیخ کیلئے رشتہ دیکھنے گئے تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اداکار نے اپنی اہلیہ کے ساتھ شرکت کی اور ماضی کے متعلق دلچسپ باتیں بتائیں۔ بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک مبہم سی پوسٹ ڈال دی

  لندن: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک مبہم سی پوسٹ ڈال دی۔ سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے متعلق یہ خبریں گردش میں ہیں کہ وہ بچوں کے ساتھ مستقل طور پر لندن منتقل ہورہے ہیں۔ اداکارہ نے ایک طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے اور نئی مزید پڑھیں

منیشا کوئرالہ کا مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑنے کا انکشاف

ممبئی: بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑی تھی۔ اداکارہ نے تازہ انٹرویو میں ماضی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ انہیں فوٹو شوٹ کیلئے نامی فوٹوگرافر کے پاس جانا پڑا۔ منیشا کوئرالہ نے بتایا کہ فوٹوگرافر نے مزید پڑھیں

سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے محبت بھرا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ کا ان کی تیسری برسی کے موقع پر شوہر کیلئے محبت بھرا خط وائرل ہوگیا۔ سائرہ بانو نے خط کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ساتھ چلنے کا وعدہ لیا۔ انہوں نے لکھا مزید پڑھیں

رتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئے

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اور پروڈیوسر رتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ فلم اور فنکاروں کی کامیابی کا انحصار اداکار کی کم فیس پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنے پروڈکشن کے کسی پروجیکٹ میں خود کو مزید پڑھیں

فلم پروڈکشن کے مشکل وقت میں دیا مرزا نے بہت ساتھ دیا، تاپسی پنوں کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے انکشاف کیا ہے کہ فلم پروڈکشن کے مشکل وقت میں اداکارہ دیا مرزا نے ان کا بہت ساتھ دیا۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ فلم بنانا آسان کام نہیں ہے اور ان کے شریک پروڈیوسر اپنے حصے کی رقم لے کر پروجیکٹ سے الگ ہوگئے تھے۔ تاپسی مزید پڑھیں

انڈین سینسر بورڈ نے اکشے کمار کی فلم ’سرپھرا‘ کو نمائش کی اجازت دے دی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینسر بورڈ نے فلم میکرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فلم میں سے نازیبا الفاظ کو تبدیل کریں اور یہ اعلان لگائیں کہ فلم حقیقی واقعات سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

انوراگ کشیپ کی بیٹی نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی یوٹیوبر عالیہ نے امبانی خاندان کی شادی کو ’سرکس‘ قرار دے دیا ہے۔ ایک میڈیا گفتگو میں عالیہ کشیپ نے انکشاف کیا کہ انہیں شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت ملی تھی لیکن انہوں نے اس میں جانے سے انکار کردیا۔ یوٹیوبر عالیہ کشیپ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

انڈین سینسر بورڈ نے کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو نمائش کی اجازت دے دی

 ممبئی: انڈین سینسر بورڈ نے لیجنڈری کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو نمائش کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو ’یو اے‘ سرٹفکیٹ دیا گیا ہے اور اس میں پانچ معمولی سی تبدیلیاں کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ’انڈین2‘ کا دورانیہ تین گھنٹے چار سیکنڈز پر محیط ہے اور یہ 12 مزید پڑھیں