جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہیں اور کار نہیں استعمال کرتے، اس پر عامر خان کا بیان سامنے آیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں عامر خان نے بتایا کہ جنید ممبئی میں سفر کیلئے کار نہیں لینا چاہتا بلکہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیتا مزید پڑھیں

اننت امبانی کی شادی کا کارڈ کتنا مہنگا ہے؟ تفصیلات آگئیں

ممبئی: انڈیا کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس پر کروڑوں روپے خرچ ہوچکے ہیں جبکہ یہ سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شادی کیلئے جو کارڈ بنایا گیا ہے اس کی قیمت 7 لاکھ روپے ہے اور امبانی خاندان مزید پڑھیں

جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان

 ممبئی: کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں گرفتار سکیش چندر شیکھر نے جیکولین فرنینڈس کی سالگرہ پر 100 آئی فون تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی اداکارہ کی سالگرہ 11 اگست کو ہے اور سکیش چندرشیکھر کا جیل سے اداکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے۔ سکیش نے اداکارہ سے ایک بار پھر محبت کا اعتراف مزید پڑھیں

اکشے کمار کے لئے بری خبر، فلم ’سرپھرا‘ کے پہلے دن کیلئے صرف 1800 ٹکٹ فروخت

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار کے لئے بری خبر سامنے آگئی، ان کی نئی میگا ایکشن تھرلر فلم ’سرپھرا‘ کے پہلے دن کیلئے صرف 1800 ٹکٹ فروخت ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹکٹوں کی نہایت کم فروخت نے انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اداکار کی پچھلی فلموں ’مشن رانی گنج‘ کی مزید پڑھیں

کینسر میں مبتلا حنا خان نے اپنے کٹے ہوئے بالوں سے وگ بنا کر پہن لی

 ممبئی: کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے کٹے ہوئے بالوں سے وگ بنا کر پہن لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو ماہ قبل اداکارہ میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کا اعلان انہوں نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے کیا ہے۔ اپنی پہلی کیموتھراپی کے مزید پڑھیں

پرابھاس اور جنوبی کورین اسٹار ماڈونگ فلم ’اسپرٹ‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: انڈین سپر اسٹار پرابھاس اور جنوبی کورین اسٹار ماڈونگ فلم ’اسپرٹ‘ میں ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نئی فلم کو سندیپ ریڈی وانگا بنارہے ہیں جس میں نین تارہ اور کیارا ایڈوانی بھی شامل ہوں گی۔ ماڈونگ سیوک نے ’ٹرین ٹو بوسان‘ اور ’ایٹرنلز‘ سمیت کئی فلموں میں جاندار کردار نبھائے مزید پڑھیں

فیروز خان کیلئے رخساروں پر کاسمیٹک سرجری کیسے مہنگی پڑ گئی

  کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ رخساروں پر کاسمیٹک سرجری ان کو مہنگی پڑ گئی تھی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں ایک فلمی سین کیلئے پول میں عکسبندی کروانی تھی جس کیلئے انہوں نے ورزش کرکے اپنی باڈی بنائی لیکن اس سے مزید پڑھیں

والد کی تکلیف کم کرنے کیلئے جلد صحت یابی چاہتی ہوں، صحیفہ جبار خٹک

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہونا چاہتی ہیں تاکہ ان کے والد کو تکلیف نہ ہو۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ کوئی والد بھی اپنی بیٹی کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا اس لیے میں اللہ سے صحت مانگ رہی ہوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

وکی کوشل نے موبائل وال پیپر پر کس اداکارہ کی تصویر رکھی ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل نے اپنے موبائل وال پیپر اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے بچپن کی تصویر لگائی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں انہیں اپنا موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جب وکی کوشل کے مداحوں تصویر پر غور کیا تو انہیں مزید پڑھیں

ویب سیریز ‘بریجرٹن ‘ کی اسٹار نے غزہ کیلیے 20 لاکھ ڈالر جمع کرلیے

لاس اینجلس: مشہور ویب سیریز ‘بریجرٹن’ کی اسٹار نکولا کوگلن نے غزہ کے لیے 20 لاکھ ڈالر جمع کرلیے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس کی مشہور سیریز’ بریجرٹن’ میں اہم کردار ادا کرنےوالی اداکارہ نکولا کوگلن نے فلسطینیوں کے لیے 20 لاکھ ڈالرز کے فنڈز جمع کرلیے۔ اداکارہ نے یہ فنڈز اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں