لائیو شو میں ‘محبت کا وظیفہ’ مانگنے پر فضا علی 18 سالہ لڑکی پر برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی لائیو شو کے دوران محبت کا وظیفہ مانگنے والی 18 سالہ لڑکی پر برس پڑیں۔ حال ہی میں فضا علی کے مارننگ شو میں اُنہیں ایک فون کال موصول ہوئی جس میں لڑکی نے میزبان سے اپنی محبت کے بارے میں سوال کیا۔ لائیو شو مزید پڑھیں

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔ 19 جولائی کو پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی جس میں دونوں نے سوتیلے بہن بھائی کا کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران جگن کاظم نے گھریلو تشدد کے بارے میں بات کی، اس موقع پر اُنہوں نے اپنے تلخ ماضی کو بھی یاد کیا جس مزید پڑھیں

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے شہرت رکھنے والی سُپر اسٹار کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک اچھی طالبہ تھیں اور وکیل بننا چاہتی تھیں۔ کرینہ کپور، جو اب بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ ہیں، اُنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2000 میں ابھیشیک بچن کے ساتھ فلم ‘ریفیوجی’ سے کیا مزید پڑھیں

صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی سعدیہ فیصل مزید پڑھیں

ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگم

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے شکوہ کیا ہے کہ اگر اُنہیں شادی کی پیشکش کی جارہی ہے تو اس میں لوگوں کو کیا مسئلہ ہے۔ نشو بیگم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مجھے ابھی تک کئی لوگوں کی جانب سے شادی کی پیشکش کی جارہی ہیں لیکن میں مزید پڑھیں

ذیابیطس سے لڑنیوالے فواد خان نے چینی کو انسان کا دشمن قرار دیدیا

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے دشمن ہے۔ گزشتہ روز فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی ہے اور ان دنوں وہ اپنی سیریز کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس کے لیے یہ دونوں اسٹارز بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

اداکار نہ ہوتا تو انڈین فٹبال ٹیم کا کھلاڑی بن جاتا، ٹائیگر شیروف

ممبئی: بالی وڈ اداکار ٹائیگرو شیروف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ اداکار نہ بنتے تو انڈین فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بن جاتے۔ 2014 میں فلم ’ہیروپتی‘ سے بالی وڈ ڈیبیو کرنے والے اداکار نے بتایا کہ کھیل ان کی زندگی کیلئے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ٹائیگر شیروف نے کہا کہ جب وہ شوٹنگ مزید پڑھیں

عائشہ جہانزیب کا شوہر سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان

 ممبئی: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے اس بات کی تردید کی کہ وہ شوہر سے صلح کرچکی ہیں۔ عائشہ جہانزیب کا کہنا تھا کہ وہ عدالت میں تشدد کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتیں مزید پڑھیں

چین کی لیجنڈری اداکارہ ’تلواروں کی ملکہ‘ چینگ پی پی ای چل بسیں

بیجنگ: چین کی لیجنڈری اداکارہ چینگ پی پی ئی جو مارشل آرٹس فلموں میں اپنے اہم کرداروں کے لیے ’تلواروں کی ملکہ‘ کے نام سے مشہور تھیں، 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انہیں شا برادرز کی کلاسک فلم ’کم ڈرنک ود می‘ میں شاندار اداکاری اور اینگ لی کی مشہور فلم کراؤچنگ ٹائیگر، ہڈن مزید پڑھیں