ریو ڈی جنیرو: برازیل کے ٹی وی اداکار ٹومی شیاو 39 برس کی عمر میں بالکونی سے گر کر انتقال کر گئے۔ ماتو گروسو سول پولیس کے مطابق اداکار 20 جولائی کو کویابا میں واقع اپنے دوسری منزل کے اپارٹمنٹ سے گر گئے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بالکونی میں بیٹھے اداکار کو بعد مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
‘جوکر: فولی اے ڈیکس’ کا تجسس اور تھرل سے بھرپور ٹریلر جاری
نیویارک: ٹوڈ فلپس کی فلم ‘جوکر: فولی اے ڈیکس’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں لیڈی گاگا اور جوکوئن فینکس کردار ادا کریں گے۔ 2019 کی فلم کا سیکوئل دو مشہور کرداروں کے درمیان تعلقات پر مرکوز ہے۔ ہارلے کوئن کو ابتدائی طور پر “بیٹ مین: دی اینیمیٹڈ سیریز” میں متعارف کرایا گیا تھا، مزید پڑھیں
ہالی وڈ اسٹار کینو ریوز کے اسٹنٹ ٹیم کیلئے رولیکس گھڑیوں کے تحفے
لاس اینجلس: کینو ریوز ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ سخی اداکاروں میں سے ایک کے طور پر اپنی ساکھ کو مستحکم رکھے ہوئے ہیں۔ کریو ممبروں کی تعریف کرنے کے لئے مشہور ریوز نے حال ہی میں بلاک بسٹر سیریز کی وقف اسٹنٹ ٹیم کو رولیکس گھڑیوں کے شاندار تحائف کے ساتھ حیران کردیا، جن میں سے ہر ایک کی قیمت مزید پڑھیں
انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگ لی
نیویارک: انٹرنیشنل برانڈ ایڈیڈاس نے امریکی ماڈل بیلا حدید سے دوسری بار معافی مانگی ہے کیونکہ ماڈل نے 1972 کے میونخ اولمپکس سے متاثر ایک اشتہاری مہم پر قانونی کارروائی کی دھمکی دی تھی، جسے میونخ قتل عام سے جوڑا گیا تھا۔ ایک بیان میں ایڈیڈاس کے نمائندوں نے کہا، ’’ہم نے ایک غیر ارادی غلطی مزید پڑھیں
قوم کا ٹیکس سہولتوں پر لگایا جائے تو بارش رحمت بن کر برستی ہے، حنا بیات
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے جہاں قوم کے ٹیکس کا پیسہ سہولتوں پر لگایا جاتا ہے، وہاں بارش رحمت بن کر برستی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو امریکا میں لی گئی تھی اور عقب میں ریاست ورجینیا کی مشہور مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم بنائیں گی؟
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ ایک رومینٹک فلم میں نظر آئیں گی۔ سجل علی بالی وڈ فلم ’مام اِن انڈیا‘ میں آئیکونک بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار کرچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی پروجیکٹ کیلئے بات مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ، پولیس تفتیش میں نئے انکشافات
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کے معاملے پر تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ حسن شاہ پولیس کی گرفت میں ابھی تک نہیں آسکا ہے لیکن مرکزی ملزم کی گرفتاری جلد متوقع بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں
رندیپ ہودا کو زمینی تنازع میں کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
مدھیا پردیش: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا کو زمینی تنازع پر مدھیہ پردیش کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ نے کنہا نیشنل پارک کے پاس ایک زمین خریدی تھی تاکہ اس میں وائلڈ لائف کو قدرتی ماحول مل سکے۔ ریوینیو اتھارٹیز نے دعویٰ کیا کہ رندیپ ہودا نے زمین مزید پڑھیں
’آج تک کسی اداکارہ نے اپنی شادی پر نہیں بلایا‘، حرا مانی کا انکشاف
لاہور: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک کسی ساتھی اداکارہ نے اپنی شادی کی دعوت نہیں دی ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں شادیوں پر جانے کا بہت شوق ہے لیکن انڈسٹری کی کسی اداکارہ نے اپنی شادی میں انہیں نہیں بلایا۔ حرا مانی مزید پڑھیں
برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے شوق میں افریقا کے جنگلات جا پہنچیں
جنوبی افریقا: برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے شوق میں افریقا کے جنگلات جا پہنچیں۔ 32 سالہ اداکارہ اس وقت جنوبی افریقا میں موجود ہیں جہاں وہ وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے اپنے شوق کو پورا کر رہی ہیں۔ ایمی جیکسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس حوالے سے مختلف تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ اداکارہ مزید پڑھیں